شوگر کے مریضوں کیلئے یہ واقعی افیکٹو ایکسرسائز ہے
جب سے اماں جی کو بتائ ہے
انکو کافی فرق پڑا ہے آپ بھی یہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تا کہ کسی کا بھلا ہو سکے، جزاک اللّہ
قفس اُداس ہے یارو صبا سے کُچھ تو کہو....
کیا خوبصورت آواز ہے بابا جی کی ♥️
جتنی بار سنا ہے بوریت نہیں ہوئی...
ایک بار سن کر کمنٹ ضرور کیجیے گا .....
گُلوں میں رَنگ بَھرے ، بادِ نَو بہار چلے
چلے بھی آؤ ، کہ گُلشن کا کاروبار چلے
قفس اُداس ہے یارو صبا سے کُچھ تو کہو
کہِیں تو بہرِ خُدا آج ذِکرِ یار چلے
کبھی تو صُبح تِرے کنجِ لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے
بڑا ہے دَرد کا رِشتہ یہ دِل غریب سہی
تمہارے نام پہ آئیں گے ، غمگسار چلے
جو ہم پہ گُزری، سو گُزری، مگر شبِ ہجراں
ہمارے اشک ، تِری عاقبت سنوار چلے
مُقام ، فیضؔ ، کوئی راہ میں جچا ہی نہِیں
جو کُوئے یار سے نِکلے ، تو سوئے دار چلے
فیض احمد فیضؔ
مجموعہ کلام : (زنداں نامہ)
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے
ذرا سا قدرت نے کیا نوازا، کہ آ کے بیٹھے ہو پہلی صف میں
ابھی سے اڑنے لگے ہوا میں، ابھی تو شہرت نئی نئی ہے
(شبینہ ادیب کانپوری)
#موناسکندر
سیالکوٹ کے غیور شہریو! آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے۔ میں آپ کو کسی بھی وقت پر امن احتجاج کی کال دے سکتی ہوں۔ آپ نے گھروں سے نکلنا ہے یہ الیکشن کسی صورت چوری نہیں ہونے دینا انشااللہ