پشاور سانحہ پر بلڈنگ ا��سپکٹر عبدالقدوس خان کا بیان منظر عام پر آ گیا۔
"تین سال پہلے میں نے عمارت کا معائنہ کیا اور اسکو خستہ حال پایا، تحریک انصاف سے وابستہ سیاستدانوں نے مجھے مجبور کیا کہ میں یہ معاملہ چھوڑ دوں۔ مجھے چھٹیاں لیکر مردان شفٹ ہونا پڑا کیونکہ مجھ پر بہت دباؤ تھا۔"
میری ویڈیو سنبھال کے رکھنا تاکہ اسد عمر کو چھپنے کی جگہ نہ ملے اگر ہماری حکومت آئی تو ہم ڈلیور نہ کر سکے تو مستعفی ہو جاوں گا اور لعنت ہے ہم پر
چائنیز سکالر