10 وجوہات جن کی وجہ سے آپ کا رزق رُکا ہوا محسوس ہوتا ہے
آپ فجر کی نماز نہیں پڑھتے۔
آپ گناہوں کو بس بُری عادت سمجھتے ہیں۔
آپ استغفار نہیں کرتے۔
آپ سمجھتے ہیں کہ رزق صرف پیسہ ہے، حالانکہ یہ خاندان، صحت، نیند، برکت، توانائی، سکون اور خوشی بھی ہے۔
آپ اپنی روزانہ کی نمازیں نہیں پڑھتے۔
آپ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے۔
آپ صدقہ نہیں دیتے۔
آپ نے اپنی زندگی دنیا کے گرد بنا رکھی ہے۔
آپ اپنی حالت اور اپنے اعمال کی بجائے حالات کو الزام ٹھہراتے ہیں۔
آپ بھول گئے ہیں کہ رزق کا اصل ذریعہ اللہ ہے۔
اللہ سے یہ نہ مانگیں کہ وہ زیادہ دے، بلکہ یہ مانگیں کہ جو چیز رزق میں رکاوٹ ڈال رہی ہے وہ دور کرے۔ اپنے دل کو صاف کریں، عادات درست کریں، برکت کے لیے جگہ بنائیں، اور دیکھیں کہ اللہ آپ کیلئے کیا بھیجتا ہے۔
یہ اپنے تمام دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر کریں، اور ان��یں یاد دلائیں کہ وہ ہر بات میں، ہر کام میں اللہ کو یاد رکھیں
ہمارا میڈیا ایران و اسرائیل کی میزائل گنتی میں مصروف ہے، جیسے ہماری زمین کی چیخیں غیر اہم ہوں!یہ صرف درخت نہیں جل رہے، یہ ہماری فضا، پانی، اور آنے والے کل کا سکون راکھ ہو رہا ہے.لیکن جس میڈیا کی آنکھ اپنی سرزمین کے زخموں پر بند ہو،
اور جس ریاست کے ادارے خ��موش تماشائی بنے ہوں،وہ عوام کے نہیں، کسی اور ایجنڈے کے ترجمان ہیں.
یہ لاتعلقی نہیں، یہ جرم ہے!!!
#Iran #PakistaniMedia
This is terribly sad and highly condemnable. Do we have a government/writ of the state in Balochistan? Those lecturing us for hours on our national TV about situation in Balochistan should have something to say about this incident too. The government in Balochistan has shamelessly failed to protect journalists and find the perpetrators in previous such incidents.
As a muslim we will not tolerate disrespect of kalma لا اله الا الله محمد رسول الله.
This is not only flag of Saudi Arabia, this is basic part of Isalam.
ہم دنیا کے تمام ملٹی نیشنل کمپنیوں کو پیغام دیتے ہیں کہ پشتونخوا وطن کے معدنیات پشتون قوم کی وراثت ہے۔
پشتون قوم کے مرضی کے بغیر جو بھی اس معدنیات کیساتھ چھیڑ چھاڑ کریگا ۔وہ پشتون قوم کا دشمن ہے۔
قائد پشتون تحفظ مؤمنٹ منظور پشتیں
#PashtunLandPashtunRights
پشتون قوم جرگے کے میزبان ملک نصیر کوکی خیل جرگہ منعقد کروانے کے جرم میں کئی ماہ سے گرفتار ہیں اور پہلے پختونخواہ اور اب اٹک جیل پنجاب میں قید ہیں اور آج پشاور میں انکے بھتیجے کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کر دیا گیا ہے اور نامعلوم قاتل سب کو معلوم ہے
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
جس طرح ہمارے بزرگ ��تھکڑیوں میں دیکھے جاتے ہیں، اسی طرح پشتونخواہ اور بلوچستان کے وسائل کی باگ ڈور بھی پنجابی استعمار کے ہاتھ میں ہے. یہ زنجیریں صرف لوہے کی نہیں، بلکہ غلامی کا طعنہ بھی دے رہی ہیں ......
#StopBalochGenocide #StopPashtunsGenocide #StopStateTerrorism #ReleaseMalakNaseer
محمد عثمان بلوچستان کے ایک حق پرست صحافی ھے جن کو کل پولیس نے پنجابی دھشگرد فوج کے کہنے پر اغوا کیاگیا عثمان کا جرم یہ ھےکہ وہ پنجابی فاشزم کےخلاف مظلوم اقوام پشتون بلوچ کوکوریج دیتےھیں انسانی حقوق کےادارےاس ظلم پر ایکشن لیں عثمان کواس ظالم فوج سےرہائش دے
#ReleaseMohammadUsman
1947 کے بعد پشتونوں کے حصے میں صرف درد، خون اور جنگیں آئی ہیں۔ اس ریاست کے بننے کے ساتھ ہی پشتون کو دوسرے درجے کا شہری سمجھا گیا۔ ہماری زمین ہمیشہ دوسروں کی جنگوں کا میدان بنی رہی، ہمارے وسائل لوٹے گئے، ہمارے ثقافت اور زبان کو امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا، اور ہمارے رہنما یا تو قتل کر دیے گئے یا زنجیروں میں جکڑ دیے گئے۔
#StateAbductedMalakNaseer
#PakistanUnderMilitaryFascism
#muftimunirshakir
#ptmunderattack
ملی اتل شہید عثمان خان کاکڑ محسن داوڑ اور علی وزیر کے بعد شیر افضل خان مروت نے پارلیمنٹ کے فلور سے اصولی تقریر کا آغاز کیا ہے
ہم پارلیمانی سیاست نہیں کرتے ہیں اور ہر حق پرست کو سپورٹ کرتے ہیں
@sherafzalmarwat
علی وزیر نے پاکستان کے پورے نام نہاد سسٹم کو بے نقاب کردیا،
عدلیہ انصاف نہیں دے سکتا، میڈیا کچھ بول یا دیکا نہیں سکتا، پارلیمنٹ کرایے کے ��وٹو سے بھرا ہے، اور جمہوریت کا تو صرف نام باقی ہیں،
سب کے سب عاصم منیر کے ٹٹو بنے ہوے ہیں.
#ReleaseAliWazir
معزز قبائلی رہنما ملک نصیر کوکیخیل کئی مہینوں سے پختونخوا پولیس کے قید میں ہے، جو کہ ایک کھلا ظلم ہے۔ انہوں نے 11 اکتوبر کی جرگہ میں اہم کردار ادا کیا تھا اور امن کے لیے آواز بلند کی تھی۔
گنڈاپور حکومت ایک طرف مظالم کے خلاف بات کرتی ہے، مگر دوسری طرف پختون قوم کے رہنماؤں کو گرفتار کرتی ہے۔ یہ ناانصافی برداشت نہیں کی جا سکتی، اور عوام کو چاہیے کہ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseMalakNaseer
#PashtunNationalJirga11Oct
ٹرمپ کے بیان پر خوشیاں منانے والوں کو جاہل مطلق کہوں یا کچھ اور؟ یہ سمجھ نہیں آتا۔ وزیراعظم پاکستان سمیت دیگر حکمرانوں سے یہ سوال ضرور بنتا ہے کہ آج تو آپ نے امریکیوں کو خوش کرنے کے لیے ایک دہشت گرد کو ان کے حوالے کر دیا، لیکن اس کے بدلے کا میدان کون سا ہوگا؟ کیا اس کا خمیازہ پھر پختون اور بلوچ ہی بھگتیں گے؟ کیا داعش اپنا انتقام پختونخوا اور بلوچستان کی سرزمین پر ہی لے گی؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر آپ اتنے ہی طاقتور ہیں کہ داعش کے ایک رکن کو پکڑ کر 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لے سکتے ہیں، تو پاکستان میں اب تک جو لاکھوں عام شہری، فوجی اور پولیس اہلکار آپ ہی کی پالیسیوں کے نتیجے میں شروع ہونے والی دہشت گردی کا نشانہ بنے، ان کا بدلہ کون اور کب لے گا؟
امریکی خوشنودی اور ڈالرز کی خاطر پختونوں اور ��لوچوں کے قتل عام کا سلسلہ بند کریں۔ اس کے اثرات اچھے نہیں ہوں گے۔