ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے!
پاکستان کا ہر ادارہ فرعو��یت پر اتر آیا ہے،
ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو اس سیکٹر کمانڈر کے خلاف GHQ سمیت ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھنا چاہیے اس سیکٹر کمانڈر کا نام لینا چاہیے اس سیکٹر کمانڈر کے خلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد پاس کروانی چاہیے اس سیکٹر کمانڈر کے خلاف FIR درج کروانی چاہیے اگر پولیس ایف آئی آر درج نا کرے تو مجسٹریٹ کے پاس اس سیکٹر کمانڈر کے خلاف جانا چاہیے صوبائی اسمبلی میں یہ معاملہ بھرپور اٹھانا چاہیے اس سیکٹر کمانڈر کو مکمل بینقاب کرنا چاہیے ۔
عمران ریاض خان
تابش ہاشمی کا مستقبل روشن ہے۔ پروگرام شروع بھی ہوتے ہیں ختم بھی ہوتے ہیں مگر آپکا کردار اور صلاحیتیں ہمیشہ آپکے ساتھ رہتی ہیں۔ میں نے تابش کو ہر گ��رتے دن کے ساتھ مزید نکھرتے دیکھا ہے۔بے فکر رہیے انکا سفر جاری رہے گا۔
🚨⚠️مجھے نہیں معلوم اسد طور کو کہاں سے عمران خان کی صحت کے بارے میں معلومات ملیں لیکن میرے پاس جو معلومات پہنچیں ہیں وہ بہت credible ہے۔ وہ ساری نہیں بتاؤں گا لیکن عمران خان کا blood pressure شدید shoot کر رہا ہے ۔ کیا انکو کھانے میں کسی قسم کا نمک دیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے انکا بلڈ پریشر شوٹ کر رہا ہے۔ اگر بلڈ پریشر بہت دیر تک اسی طرح رہے تو برین ہمیرج، اسٹروک، ہارٹ اٹیک، کڈنی فلئیر ہو سکتا ہے ۔ کیا انکا بلڈ پریشر اس لیے شوٹ کر رہا ہ�� کہ وہ بہت ذیادہ اسٹریس میں ہیں؟کئی مہینوں سے انھیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ۔ عمران خان کی عمر 74 برس ہونے والی ہے اور انکو زندگی کی رمق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ آنکھ کا مسئلہ ہم پہلے ہی دیکھ چکے ہیں انکو بلڈ پریشر کا مسئلہ اس اسٹریس کی وجہ سے ہے
سہیل آفریدی کو عمران خان نے عزت بخشی سپیل آفریدی کی یہ زمہ داری ہے کہ وہ ملٹری سے negotiate کرے۔
نعرے مارنے، رہائی فورس بنانا فضول باتیں ہیں ۔ اس وقت عمران خان کو بنیادی صحت کی سہولت مل سکے جو ہر قیدی کا حق ہے۔ پاکستان میں لوگوں نے کہا تھا کہ جو محمد مرسی کے ساتھ ہوا وہ عمران خان کے ساتھ ہو گا۔ مجھے فوج پہ اعتماد تھا کہ وہ ایسا نہیں کرے گی۔وہ مصر کی طرح گھٹیا فوج کی طرح نہیں ہو گی۔ لیکن جو کچھ ہمارے سامنے ہو رہا ہے وہ مصر کی طرح ہے۔ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ملک اور فوج کا ادارہ اسکا نقصان نہیں اٹھا سکے گا۔ پاکستان میں پہلے ہی تین جگہوں میں ریاست کے خلاف مزاحمت ہو رہی ہے یہ وزن ریاست برداشت نہیں کر سکے گی ۔
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔
یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت !!
نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھارت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔