آج برطانیہ کے ایک مشہور ریٹینا اسپیشلسٹ ڈاکٹر اسلم سے بات ہوئی انھوں نے کہا کہ اگر فیصلہ سازوں کو لگتا ہے کہ پرائیویٹ ڈاکٹر کے علاج سے عمران خان کی باتیں باہر آئیں گی تو میں تیار ہوں پوری مشینری کے ساتھ مجھے بھی 6 مہینے کے لئیے عمران خان کی ساتھ والی کوٹھڑی میں بند کر دو۔ لیکن خدا کے واسطے مجھے یا کسی اچھے سپیشلسٹ کو خان کا علاج صیح سے کرنے دو ورنہ مکمل بینائی جانے کا خطرہ موجود ہے ۔ ڈاکٹر صاحب کا تفصیلی انٹرویو جلد آپ @ImranRiazKhan کے ساتھ دیکھ پائیں گے
Today Notified Rate list of Essential Commodities. 21 December, 2025
Please call at 080002345 for any complaint or inbox us.
Download Punjab Qeemat app register your complain.
#LahoreDistrictAdministration#Ratelist#pricecontrol
When asked what sparked his interest in physics and quantum computing, John Martinis, 2025 physics laureate, mentioned that one of his motivations came from his father.
Martinis' father was a fireman with a high school diploma who loved building things in the garage. From a young age, Martinis spent time watching him do this. What he learned wasn’t just how to practically construct things – it was the confidence to build and create. That early experience was one of the factors that eventually guided Martinis to study experimental physics.
Nobel Prize laureate Ragnar Granit, born #OTD in 1900, studied electrical impulses from cells in the eye's retina. He demonstrated that there are different types of cone cells (the cells that enable colour vision) and that these are sensitive to light of three different wavelengths.
اترے ہوے چہرو تمہیں آزادی مبارک
اجڑے ہوئے لوگو تمہیں آزادی مبارک
سہمی ہوئی گلیو کوئی میلہ کوئی نعرہ
جکڑے ہوئے شہرو تمہیں آزادی مبارک
زنجیر کی چھن چھن پہ کوئی رقص و تماشا
نعروں کے غلامو تمہیں آزادی مبارک
اب خوش ہو کہ ہر دل میں ہیں نفرت کے الاو
اے دین فروشو تمہیں آزادی مبارک
بہتی ہوئی آنکھو زرا اظہار مسرت
رستے ہوئے زخمو تمہیں آزادی مبارک
اکھڑی ہوئی نیندو مری چھاتی سے لگو آج
جھلسے ہوئے خوابو تمہیں آزادی مبارک
ٹوٹے ہوئے خوابوں کو کھلونے ہی سمجھ لو
روتے ہوئے بچو تمہیں آزادی مبارک
پھیلے ہوٸے ہاتھو اسی منزل کی طلب تھی ؟
سمٹی ہوٸی بانہو تمہیں آزادی مبارک
ہر ظلم پہ خاموشی کی تسبیح میں لگ جاو
چلتی ہوٸی لاشو تمہیں آزادی مبارک
ہر رات کے ڈھلنے پہ نٸی رات کی دستک
صبحوں کے سرابو تمہیں آزادی مبارک
مسلک کے زبانوں کے علاقوں کے اسیرو
بکھرے ہوئے لوگو تمہیں آزادی مبارک
اے کاش لپٹ کر انہیں ہم بھی کبھی کہتے
کشمیر کے لوگو تمہیں آزادی مبارک
احمد فرہاد
کوئی فرشتہ نہیں، ماضی میں غلطیاں ہوئیں، آنکھیں بند نہ کریں، ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہیں، 8 فروری کو الیکشن دھاندلی کی اپیل ابھی تک پڑی ہے نہیں لگائی گئی، جسٹس اطہر من اللہ کا صبر جواب دے گیا۔۔۔!!!
یہ منافق خاور مانیکا وہی شخص ہے جو چار سال پہلے کہہ رہا تھا، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں بشری بی بی سے پاک عورت میں نے نہیں دیکھی...
اس وڈیو کو پھیلا کر تمانچہ ماریں اسکے منہ پر...
"Exclusive: Imran Khan Talks to Me From Prison"
Another Zeteo exclusive: my interview with the former Pakistani prime minister, who tells me about his dire prison conditions, his view of the U.S. & the Pakistani military, & why the world should care:
https://t.co/8soUhWrkbh
نوازشریف مسلم لیگ کےبلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے
اور سنئیے PTI کے بلّا کیس میں جسٹس فائز عیسٰی قاضی کیا کہہ رہے۔۔
خود ہی سن لیں لیکن چیف جسٹس صاحب کی گفتگو کا خلاصہ یہ تھا کہ
“یہ بلامقابلہ منتخب ہونا الیکٹڈ نہیں ہوتا،یہ کیا پوری پارٹی مجبور ہو صرف ایک ہی شخص کو ووٹ دینےپر”
سنئیے۔۔
اگر کسی سیاسی لیڈر کو جیل میں ڈالنے کے بعد عوام سے اُس کی تصویر تک چھپانی پڑ رہی ہو تو یہ کہنا بند کریں کہ ہمارے یہاں جمہوریت ہے۔ عمران خان صاحب سے اختلاف پر اُن کے فین کلب سے گالیاں سننے کے باوجود اُن کے آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کا حامی ہوں۔
عمران خان کی “ ایک چھوٹی سی جھلک” نے جہاں ان کی مقبولیت کی معراج دکھائی وہیں مخالفین کی مقبولیت کا پول کھل گیا تحقیقات ہورہی ہیں کس نے تصویر لیک کی!!
کون سے قانون کس آئین میں لکھا ہے کہ عدالت میں پیش کرنا ویڈیو/تصویر دکھانا جرم ہے؟ 375 دن سے قوم کو اپنے مقبول ترین قائد ایک جھلک نہیں دیکھنے دی جارہی کس بات کا خوف ہے؟