@SaddiaMazhar ماڈل ٹاؤن لاہور ،ن کی سیکرٹریٹ کے بیک سائڈ پر پورا مارکیٹ ہے کیو بلاک۔ ایک بھی دکان والا آپ کو شاپر مفت میں نہیں دے رہا۔ 50 روپے کی چیز ہو یا پانچ ہزار کی وہ آپ سے پیسے چارج کرتے ہیں۔
@ammarmasood3 عمار صاحب پچھلے ایک ہفتے 150 کے قریب فوجی اور پولیس جوان شہید ہوئے صرف بلوچستان میں۔ کیوں؟ این آر ایف چھوڑوں یہ بتاؤ آپ کی ایجنسیز کہاں ہے؟ فوج کہاں ہے۔ اور خاص کر وہ ایس ایچ او جو محسن نقوی بتا کر گیا تھا؟
@IamHaiderSN اتنی تیزی سے ترقی کر رہے کہ اب صرف ڈی ایچ اتلے اور کینٹ ہی رہ گیا۔ اگر بم دھماکے، دہشتگردی، مسنگ پرسن ترقی ہے تو یہ ترقی لاہور میں کیوں نہیں ہو رہی؟
@Asadrchaudhry پنجاب پاکستان ہے اور پاکستان پنجاب ہے۔ باقی صوبے کالونی۔ خیر ن کا سب پنجاب میں بھی صفائی ہونی ہے۔ پھر ان شاءاللہ ایم کیو ایم کی طرح یہ بھی صرف مہرے ہی ہونگے
ڈی جی صاحب ہم انڈیا پر محلہ جب کر رہے۔ اب تو ہمارا ریکارڈ بھی ہے کہ ہم ہر جنگ جیت بھی جاتے ہیں۔ انکے جہاز بھی گرائے۔ ایک محلہ پاکستان میں امن کیلئے بھی ہو ۔
#DGISPR
@Asadrchaudhry چوہدری انڈیا پلواما و پہلگام واقعے کے بعد پاکستان پر باقاعدہ حملے کئے۔ وہ بھی پاکستان کے اندر۔ تو کیا وجہ ہے کہ ہم بیس سال ایک دفعہ بھی انڈیا ہر حملہ نہیں کر سکے؟کیا پاکستانیوں کی خون انڈین عوام سے سستی ہے؟ یا پھر کم بے غیرت ہے؟قابل تو منہ اٹھا کر حملہ کرتے نظر دہلی پر کیوں نہیں؟
@DurraniViews کھوتے اگر ہم ٹیکس نہ دے تو کیا یہ ڈیوٹی کرے گے؟ کیا ان کروڑوں شہداء پیکج ملے گے؟ کیا ان کو پینشن ملی گی؟ تنخواہ کیلئے پاکستان نوجوان بہت سے ملکوں میں محنت مزدوری کرتے ہیں، ٹیکسی چلاتے ہیں، ٹرک چلاتے ہیں۔ آپ کب بارڈر پر جا رہے مفت کرے نا ایک سال ڈیوٹی
واردات سے ایک دن پہلے اسی مقام مانگی کےمقام پر 25 لیویز والوں کو معطل کرنا اور اسے اگلے دن واردات کا ہونا اور لیویز کو شہید کرنا کسی سازش سے کم نہیں ہے ۔
واردات سے پہلے ان کی حاضری یقینی بنائی تاکہ سارے حاضر رہے ۔
@ShahidHussainJM پاکستان ائر فورس، پاک ایس ایس جی کمانڈوز 15 گھنٹوں میں کیوں نہیں پہنچ سکے؟ افغانستان میں کروائی کرنے والے جہاز اور پائلٹ کہاں تھے؟ ایس ایس جی کمانڈوز کہاں سوئے پڑے تھے؟15 گھنٹوں میں فورس کا نہ پہنچنا ہمیں تو سمجھ آرہی کہ کیوں کوئ نہیں پہنچ سکا لیکن آپ لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آئی گی