جمعیۃ علماء اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس کراچی میں طے تھا لیکن بلوچستان کے لوگ بدامنی اور غیر محفوظ راستوں کی وجہ سے کراچی نہیں پہنچ سکتے تھے،یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بدامنی کی وجہ سے ہم نے اپنا اجلاس ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں منتقل کیا ہے،اس سے ملک کے داخلی امن و امان کی صورتحال کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔
ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ دو صوبوں میں عملا کوئی حکومتی نظام نہیں ہے،عوام پر دہشتگرد گروہ مسلط ہیں،سندھ بھی ڈاکو راج اور اسٹریٹ کرائم کی لپیٹ میں ہے، بلوچستان میں دن دہاڑے بینک لوٹے جارہے ہیں اور بیچ سڑک پر وہ پیسے تقسیم کئے جارہے ہیں،کوئی نظام نہیں ہے کہ اپنے ملک کے شہریوں اور بینکوں کو تحفظ فراہم کر سکے۔
ہمارے صوبے میں وزراء کی گاڑیوں پر فائرنگ کر کے ان کو روکا جاتا ہے،اٹھایا جاتا ہے۔
ہمارے ایک سینیٹر شکور خان جو سینیٹ میں پریولیج کمیٹی کے چئیرمین بھی ہیں کو ائیر پورٹ پر روک دیا گیا،چین میں ایک طے شدہ پروگرام کے لئے سفر کرنے سے روک دیا گیا۔
اس تمام صورتحال سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت کہیں پر بھی موجود نہیں ہے،طاقتور ادارے حکومت کر رہے ہیں،جہاں جس کے ساتھ جو رویہ اختیار کریں،وہ کسی آئین،قانون اور اخلاق کے پابند نہیں ہیں۔
فواد بھائی:پختون قوم کو پاکستان سے نکالنے کا مشورہ دینے سے پہلے،
معذرت کے ساتھ: پہلے ہماری بہن۔آپکی اہلیہ افغانستان بھیج دے،کیونکہ سنا ہے کہ وہ پختون ہے۔
تاکہ وہ بقیہ زندگی قندھاری ملاؤں کی حکومت میں گذار دیں۔
جواد نقوی کا گروہ تو پاکستان میں امریکی سفارت خانے تک پر حملہ کروا چکا گلگت سکردو میں یو این اے کے دفتر تک جلا چکا ہے
کیا کسی کو آج تک پتہ چلا ہے سعد رضوی اور اس کا بھائی کہاں ہے؟
@RShahzaddk اس ملک میں یہ لوگ ہر۔ رے عہدے پر پہنچے ہوئے ہیں اور ایک تو اب پورے ملک کا بادشاہ بنا ہوا ہے جو اپنی مرضی سے پاکستان کے ٹکڑے کرنے کی۔ آتیں کررہے ہیں
یہ بھی پاکستان میں ممکن کہ سرکاری خزانے میں دس ارب ڈالر سعودیہ سے لے کر رکھتے ہر مشکل وقت میں سعودیہ سے قرض مانگتے ہیں دفاعی معاہدہ بھی سعودیہ سے کر رکھا مگر جواد نقوی جیسے ایرانی ٹٹو پاکستان میں سرے عام آرامکو پر دہشت گردوں کے حملوں کے حق میں تقریریں کرنے کی اجازت دیتے ہیں
سعودی تیل انفراسٹرکچر پر حملہ ان لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار پر حملہ جو سعودیہ میں تیل سے جڑی انڈسٹری میں ملازم ہیں
اس دہشت گرد کو چپ کرانا کس کی زمہ داری ہے ؟
فواد بھائی:پختون قوم کو پاکستان سے نکالنے کا مشورہ دینے سے پہلے،
معذرت کے ساتھ: پہلے ہماری بہن۔آپکی اہلیہ افغانستان بھیج دے،کیونکہ سنا ہے کہ وہ پختون ہے۔
تاکہ وہ بقیہ زندگی قندھاری ملاؤں کی حکومت میں گذار دیں۔
جناب حافظ حمد اللہ صاحب
@iHafizHamdullah
فواد بھائی:پختون قوم کو پاکستان سے نکالنے کا مشورہ دینے سے پہلے،
معذرت کے ساتھ: پہلے ہماری بہن۔آپکی اہلیہ افغانستان بھیج دے،کیونکہ سنا ہے کہ وہ پختون ہے۔
تاکہ وہ بقیہ زندگی قندھاری ملاؤں کی حکومت میں گذار دیں۔
جناب حافظ حمد اللہ صاحب
دہشت گرد جواد نقوی نے اس سعودی سفیر پر فرقہ واریت پھیلانے کا الزام لگایا جو ابھی آیا ہی نہی ہے اگر سعودی سفیر ملاقات میں فرقہ واریت پھیلاتا تو ایرانی سفیر جواد نقوی وغیرہ سے ملاقات میں کونسی تفسیر سناتا ہے ؟
آپ بار بار نعرے لگا رہے ہو ، زندہ باد ، زندہ باد میں آپ کی محبت کا مشکور ہوں میرے بھائی لیکن میں زندہ باد تب ہوں جب یہاں اسلام کا بول بالا ہو۔ ان شاءاللہ العزیز
چناروں کے شہر ایبٹ آباد خیبرپختونخوا میں جے یو آئی کی کانفرنس میں شرکت اور بےمثال محبتوں کا مشکور ہوں۔
محسن نقوی جس گھر کا نوکر ہے وہاں کے برتن کپڑے دھوئے نوکری چاپلوسی کرے
ایک فرد ہوتا کون ہے جو ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی بات کررہا ہے
#TeamJuiPak#TeamJuiKp#JuiUpdates
لگتا ہے شہباز حکومت کے دن گنے جاچھکے ہے۔ پورا پاکستان اس پر آواز اٹھاو اور اس ناجائز حکومت کو مجبور کرو اپنا ناجائز فیصلہ واپس لینے پر
#QadianNawaziNaManzoor
أوجه من هنا رسالة علنية إلى القيادة السعودية.
إن كل طفل وفرد في باكستان يقف جنبا إلى جنب معكم للدفاع عن الحرمين الشريفين،وعلى أتم الاستعداد للنزول إلى ساحة الجهاد وتقديم الأرواح فداء لهما.
أرواحنا فداء للحرمين
الحمدللہ کل تک جو بات ناچیز کرتا اور اسکی پاداش میں چھتر تک کھاتا آج وہی باتیں مین اسٹریم میڈیا کے بڑے بڑے صحافی کررہے
الحمدللہ
یااللہ تیرا شکر ہیکہ میری قوم کو شعور آرہا
اللہ کرے کہ پاکستانی کے تمام طبقات پر انکا اصل چہرہ کھلے
آمین