جیت ا��ر ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، میں نے پاکستان کی تاریخ میں عمران خان کو دیکھا ہے،وہ لڑا اور لڑ رہا ہے،اس سسٹم کے خلاف اس مافیا کے خلاف!
“آفتاب اقبال “
اڈیالہ جیل کے میڈیکل آفسیر کو ریکارڈ کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلایا وہ کندھے پر صرف سٹرتھو سکوب ڈال کر آ گئے،
آپکو میں نے اپنا علاج کرانے نہیں بلایا شہباز گل کا میڈیکل ریکارڈ مانگا تھا جسٹس عامر فاروق
I can’t breathe
مئی 2020 کو سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی گردن پر 9 منٹ تک سفید فام پولیس والا گھٹنہ رکھ کر بیٹھا رہا اور یہی وہ آخری جملہ ہے جسے 20 مرتبہ بولنے کے بعد جارج فلائیڈ اس دنیا سے چل بسا۔ اس واقعے نے ٹرمپ کی سیاست کو تباہ اور پورےامریکہ ہلا کر رکھ دیا۔ اللہ رحم کرے