چھا گئی چیتی 🔥
آج تک جس نے بھی کہا خان کو ہم نے بنایا ہے، آج خان ان سبکے بغیر بھی پاکستان کی سیاست پہ راج کر رہے ہیں۔ وہ چاہے علیم خان، ترین، فواد، خٹک، محمود خان یا جو بھی ہو، عمران خان کو چھوڑ جانے والے سب ختم ہو گئے۔
راولاکوٹ میں ہونے والے ایکشن کمیٹی کے پرامن احتجاج پر فورسز کی طرف سے اپریشن کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ شہری شھید ہو چکے ہیں۔۔
خدارا کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائیں۔۔
راولاکوٹ میں جو ظلم و بربریت ہو رہی ہے اسے دنیا تک پہنچائیں۔۔۔۔
مجھے پاکستانی ہونے پر شرم محسوس ہوتی ہے جب میں عمران خان کے ساتھ جیل میں ہونے والے غیر انسانی سلوک دیکھتی ہوں۔ فاطمہ بھٹو
فاطمہ بھٹو کو شرم آتی ہے لیکن سہیل آفریدی اور اس کے گینگ کو شرم نہیں آتی۔
عمران خان کو ناحق قید میں رکھا ہوا ہے انھیں جلد از جلد رہا کیا جاۓ ہر کوئی انکے لیے محبت رکھتا ہے
عمران خان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی یورپین سٹار
نیٹ کھلنے پر یہ مناظر دیکھ کر بھی اگر ہم اپنی زندگی میں مشغول ہو گئے اس ظلم کے خلاف نا بول سکے وہی گندگی سیاست کے رواس شروع ہو گئے تو ہمیں ذندہ رہنے کا کوئی حق نہیں
27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے PP-179 قصور عثمان اکبر کی قیادت میں ریلی
نوجوان اور بچے بڑی تعداد میں عمران خان کی رہائی کے لیے 27 ستمبر لانگ مارچ میں شرکت کے لیے تیار
مطالبہ صرف ایک: عمران خان کو رہا کرو!
#27SeptemberLongMarch#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
نجم سیٹھی کا اسٹیبلشمنٹ کو پیغام:
مت بھولیں کہ عمران خان ایک عظیم کپتان تھا ایویں تو ورلڈ کپ نہیں جیتا تھا رمیز راجہ جاوید میانداد یہ سارے اس سے بہت محبت کرتے ہیں اور پھر ہیرو تو ہیرو ہوتا ہے، اور اب پوری عوام صرف اور صرف عمران خان سے محبت کرتی ہے۔
بشام نے سارے ریکارڈ توڑ دیے!!!🔥
کیا آپ بندوقوں سے ڈرتے ہو؟ توپوں سے ڈرتے ہو؟ ٹینکوں سے ڈرتے ہو؟ اگر نہیں ڈرتے تو انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب