لورا لائی میں ہونے والے واقعات منظم حکمت عملی کا حصہ ہیں۔شہر میں سیکیورٹی اداروں نے چوکیاں شروع کردی ہیں ،جنگ کا ماحول بنایا جارہا ہے۔ لورالائی پر اسرائیل یا ہندوستان حملہ نہیں کر رہے۔
ہمیں یاد ہے کہ فاٹا،سوات،مالاکنڈ میں بھی شروعات ایسے ہوئ تھیں
https://t.co/2k7jRnDSmG
بکاخیل کیمپ :
پچھلے 20 گھنٹوں سے بارش جاری۔ بارش کے دوران متاثرین کو کھانا پکانے،نماز وضو، سردی سے چھپنے اور کیچڑ سے جینا مشکل تر ہوجاتا ہے۔ متاثرین کو یاد رکھا کریں۔
#Bakakhelcamp
@kochaiAfghaan@mjdawar
��ی ٹی ایم کے لیڈر عبداللہ ننگیال ، ادریس پاشتین، اور عالم زیب محسود بغیر کسی جرم کے جیل بھگت رہے ہیں۔ گلگت بلتستان کے جوان لیڈر بابا جان اپنے ایک درجن سے زیادہ رفقا سمیت سالہا سال سے جیل میں سڑ رہے ہیں۔ ہزاروں جبری طور پر غائب شہریوں کا پتہ نہ چل سکا۔
#داڅنګه آزادی ده؟
ایک بد معاش ٹولہ جس نےملک کو پہلےمذہبی دہشت گردی کے نام پر استعمال کر کےلوٹااب اس سے زیادہ خطرناک فرقہ واریت کی جنگ میں جھونک رہا ہے
پڑے لکھے پاکستانیوں کو اب سوچنا ہوگا کہ ملک کو فلاحی ریاست بنانا ہے یا اس ٹولے کے رحم پہ چھوڑنا ہے جو ریاست کو کرایے کے طور پر استمال کرتا رہا ہے
After 13 days, no FIR has been registered against the murder of Arman Loni but number of FIRs have been lodged against those who were protesting against the murder. This shows how the Republic of Pakistan treats Pashtuns as subjects.
گڈانی شپ بریکنگ یونین کے صدر بابو کریم جان کو رات کو کراچی پولیس نے تشدد کر کے شہید کردیا آج 5 بجے میٹروویل میں نماز جنازہ ہیں
@mjdawar@manzoorpashteen#PTM
آج بچے خواتین بوڑھےاپنےگھروں کی حکومت کیطرف سے مسماری پر کوئٹہ سریاب میں اختجاج کے دوران سڑک پر نکل پڑے
عمران خان اپ نے گر گرانے کانہیں بنانے کاوعدہ کیا
یہ بنانےگرانےکایوٹرن خطرناک ترین لگ رہاہے
@HamidMirPAK@Xadeejournalist@GulBukhari@RehamKhan1
غریب تباہ دہ
@a_siab
لورالائی رسالہ لائن کے سارے گھر مسمار کئے گئے۔ نائن الیون کے بعد ہماری آبادی کی اکثریت کو بے گھر کیا گیا، لیکن آج تک یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کس کی جنگ تھی؟ کس کے خلاف لڑی گئی اور کہاں تک پہنچ گئی؟ ہماری زمینوں پہ فوج قابض ہوگئی۔ انہوں نے ہمارے بازاروں کو لوٹا اور بلڈوز کیا۔
@OfficialHanzala ھاھاھاھاھا پنجاب والوں اب پشتون یاد آگیئے جناب ��م پشتون اس بار نہیں لڑینگے اس بار شھادت کا موقعہ ہم پنجابیوں کو دینگے کیونکہ جنت میں پنجابیوں کا کوٹہ بہت کم ہیں اس بار شھادت کا سارا کوٹہ ہم پنجاب والوں کو دینگے ؛؛
ہم منظـــور پشتــیــن اور پـی ٹــی ایم کو تب تک سپورٹ کرینگے
جب تک ہم مـــوت کے نیند نہ ســـو جائے
انشـــــاءالــلّــــــه
#ReleaseArifwazir#ReleasePTMActivists
سنا ہے کہہ و�� موٹو گینگ کا چودھری جس نے شوشل میڈیا استعمال کرنے والوں پہ کریک ڈاٶن کرنے کا فیصلہ کیا تھا اس کا مختلف شہروں کے پریس کلبوں میں داخلے پہ پابندی لگا دی گی ہے
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
#PTMBajaurProtest
#ReleaseArifWazir
#PashtunRejectStateTerrorism
حسن ناصر جو PTM مردان کا سرگرم کارکن ہے اور سندھ کے ضلع بدین میں کام کاج کرتا ہے کو کل بدین سے لاپتہ کردیا گیا ہے.
حسن ناصر کیلئے تمام دوست آواز اٹھائیں
#ReleaseHassanNasir#ASPAttauRehmanKiller