"حسیب قوای مرکز" جو افغانستان میں مبینہ مزاحمتی دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث تھا مارا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حال ہی میں وه پاکستان سے افغانستان گیا تھا۔ اسے رقم بھی دی گئی تھی اور مزید سامان فراہم کرنے کا وعدہ بھی کیا گیا تھا، تاہم صوبہ پروان میں افغان فورسز کی کارروائی میں مارا گیا، جبکہ مزید 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔
ایٹمی ملک کے ایک دفاعی عہدے پر براجمان وزیر دفاع چوبیس گھنٹے بھی اپنے موقف پر کھڑا نہ رہ سکا ،
یہ لڑیں گے اسرائیل سے ؟؟🤔
ایکس سمیت فیس بک اور انسٹاگرام سے بھی پوسٹ ڈیلیٹ کی جا چکی ہیں اور ننے منے پٹواریوں کو یہ چورن دیا جا رہا ہے کہ ایکس نے خود ڈلیٹ کر دی اور انسٹا اور فیس بک پر موجود ہے حالانکہ کہ جناب ہر جگہ سے دوڑ گیا جے 👏👏👏
اگلی بار اسے بھی ضرور میڈل ملنا چاہیے ۔۔
اس کے ٹویٹ ڈلیٹ کرنے سے پوری دنیا میں سبز پاسپورٹ کو عزت مل رہی ہے کہ برا تگڑا ملک ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ایک جوابی ٹویٹ آنے پر چوبیس گھنٹے میں ٹھس ہو گیا ۔۔
ہاۓ تاریخ میں ایک اور سانحہ ۔۔۔❤️🩹
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
جب تک ہمارے دماغ سے یہ کیڑا نہیں نکلے گا کہ ہم نے افغانستان کو زیر نگیں رکھنا ہے اور افغانستان میں کوئی حکومت وہ ہماری مرضی کے بغیر نہیں چلے گی اس وقت تک معاملات ٹھیک نہیں ہو سکتے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان
لوگ اس بات پر کافی عرصے سے کمپيوز تھے کہ آخر ٹرمپ نے شہباز شریف اور عاصم منیر میں ایسی کیا بات دیکھی ہے کہ وہ ہر موقع پر ان کا ذکر کرتا رہتا ہے۔
اس نے یہ معمہ بھی حل کر دیا، کہا؛ مجھے ناکام اور کمزور لوگوں کی رفاقت اس لیے پسند ہے کہ ان کے درمیان رہ کر خود کو بہتر محسوس کروں۔
پاکستان میں بیٹھی ہوئی اسرائیلی حکومت اور اس کے سردار منیر نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا، ایران کو دھوکہ دیا، فلسطین کو دھوکہ دیا، افغانستان کو دھوکہ دیا۔ اب وہ پاکستانیوں کے خون کا سودا کر چکا ہے۔ ہائے اٹھ جاؤ پاکستانیوں۔😭
یہ نعرہ بالکل غلط ہے کہ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
اصل نعرہ یہ ہے جہاں یہ وردی ہو گی وہاں دہشتگردی ہو گی، ہم جرنیلوں کی چالیں سمجھ چکے ہیں
شیعہ علماء کا عاصم منیر کی طرف سے اہل تشیع پر حملے کا جواب
ہم سے کچھ میل کے فاصلے پر چمن کا بارڈر بند ہے، جہاں سے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا تعلق ہے، طورخم بارڈر بند ہے، آپ نے پشتونوں کے سارے معاشی راستے روکے ہیں، ان کے کاروبار کے راستے روکے ہیں، ان کے اوپر ایک ریاستی منظم جنگ مسلط کی ہے، کیا آپ ہمیں پاکستانی نہیں سمجھتے؟ اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
Yesterday, at 11 AM, a civilian vehicle was hit by mortar fire from the Pakistani military regime in Baghcha, Kamdesh, Nuristan province. A doctor, Anzira (Sahar) & her 4-year-old son Mihan were killed. Their bodies were later recovered. These innocent souls will be avenged.
پاکستانی فوج کی تاریخ بڑی شرمناک گناہوں سے بھرپور ہے مسلمانوں کا قتل عام کرنا معمول ہے 1970 میں فلسطینی مسلمانوں 1971 میں بنگالی مسلمانوں کا قتل ہزاروں پاکستانیوں کا قتل عام اور اب افغانستان میں قتل عام
حامد میر کی تاریخ بھی خوب ہے جرنیل مر جاتے ہیں تو ان کی کتے والی بھی کرتا ہے
1️⃣ کابل میں ڈرون فیکٹری پر حملہ کیا
(آئی ایس پی آر پہلا بیان)
2️⃣ افغانستان میں کوئی ڈرون انڈسٹری نہیں ہے، افغانستان کو بھارت ڈرون فراہم کر رہا ہے،
(آئی ایس پی آر دوسرا بیان)
"پاکستانی جرنیل جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں"