Pakistan is under great existential threat from courrupt Army Generals!
By using Spy Agency ISI, generals are controlling 5th Worlds largest Population!
@Kasim_Khan_1999 None other than three persons are involved regarding dangers to Imran Khans Life
⛔️ Army Chief Asim Munir
⛔️ DG ISI Asim Malik
⛔️ ISI Internal Wing head; Major General Faisal Naseer!
Only ONE INSTITUTE Responsible Khans life
That is
🚨"PAKISTAN ARMY"
spokeperson @OfficialDGISPR
میرے پاس ایک پڑیا ہے جو آپ کے کئی مسائل حل کرسکتی ہے۔ اگر آپ دو گلاس پانی پی کر لمبے لمبے سانس لیکر اس پڑیا کو کھول کر پڑھیں گے تو آپ کے بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے۔ جی نہیں یہ پڑیا بادی و خونی بواسیر ، دائمی قبض ، خاندانی شوگر ، بڑھے ہوئے پیٹ یا گنجے پن کا علاج ہرگز نہیں ہے۔ البتہ یہ پڑیا آپ کی مایوسی ، دل شکستگی اور ناکامی کے احساس کو ختم کرنے کے لیے اکسیر ہے۔ تو پھر کھولیں پڑیا اور پڑھیں۔
آپکی جس فوج سے لڑائی ہے
وہ کشمیر حاصل کرنے میں ناکام
مشرقی پاکستان میں ناکام
کارگل میں ناکام
سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے میں ناکام
بلوچستان میں ناکام
پختونخواہ میں ناکام
ایس آئی ایف سی میں ناکام
سرمایہ کاری لانےمیں ناکام
کیا ناکام ناکام کی گردان کرنی اب پڑیا کی سائیڈ کو پلٹیں وہاں بھی کچھ لکھا ہے۔
یہ آپ سے الیکشن ہارے
یہ آپ کو کنٹرول کرنے میں ہارے
یہ آپ کے سامنے بیانیہ بنانے میں ہارے
یہ آپ پر ریڈ لائن لگانے میں ہارے
یہ آپکے لیڈر کو توڑنے میں ہارے
یہ آپ کو بہکانے میں ہارے
یہ آپ کے سامنے اپنی عزت ہارے
وقتی مایوسی ہے ، بہت ہے ، ہوتی ہے ، ہم سب کو ہے ۔ عمران خان کی قید تنہائی ، بہنوں کی نظر بندی ، پارٹی کی کمزوری ، گروپنگ و لڑائی یہ ہمیں اندر ہی اندر توڑ رہی ہے۔ ماننے میں کیا ہرج ہے۔ مان لیتے ہیں۔ ہم کوئی عمران خان تھوڑی ہیں؟ جو مانیں نہیں۔ نہ معافی کا مطالبہ مانیں ، نہ خاموشی کا مطالبہ مانیں ، نہ ہی جلاوطنی کا۔ عمران خان نہیں مان رہا ؟ اگر وہ مشکل میں ، قید میں ، اذیت میں نہیں مان رہا تو ہم کیسے مان جائیں؟
تھوڑا حوصلہ ہوا ؟ مزید ہوگا ، رکھ تقویٰ رکھ محبوباں والا ، آج شام تک ، کل شام تک پرسوں شام تک ، ہفتے تک پاک فوج کسی مزید گہرےگڑھے میں پھنسی ہوگی ، اسکے ٹاوٹ چیخ رہے ہوں گے ، آپ کے جذبے جوان ہوں گے ، یہاں ایکس پر پاؤں رکھنے کی جگہ نہ ہوگی۔ یہی ہوتا ہے۔ ہر مایوسی کے بعد ، ہر ناکامی کے بعد نئی امید ایک اور امید ، اب بھی یہی ہوگا۔
رکھ تقویٰ رکھ محبوباں والا
عادی مجرم کہہ رہے ہیں تحریک انصاف کے پختونخواہ کے اراکین اسلام آباد میں ہیں ۔ ان میں سے ایک نابغہ وہ ہے جو مُصر رہا کہ عمران خان کا شفاء ہسپتال کے خفیہ وارڈ میں علاج ہورہا ہے۔
فوج خود اتنی زچ ہے کہ مہینے میں ایک دفعہ سیاست سے لاتعلقی کا جھوٹ بولتی ہے ایسے میں فوج سے تعلق کی لعنت کوئی غیرت مند نہیں سمیٹے گا۔
میری 21 اکتوبر کی ٹویٹ پر معزرت کا مطالبہ ٹویٹ کے متن کو نہ سمجھنے یا جان بوجھ کر اسکو غلط رنگ دینے پر مبنی ہے۔ اس ٹویٹ میں خیبر پختونخواہ اسمبلی یا خیبر پختونخواہ کی پارٹی تنظیم پر ہرگز کوئی الزام نہیں لگایا گیا۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے ممبران اور تنظیمی عہدیداران عمران خان کے وفادار ہیں۔ میری ٹویٹ ایک ممکنہ بیرونی سازش کے تناظر میں کی گئی تھی۔ کسی قسم کی معزرت کی ہر گز ضرورت نہیں۔ پارٹی کے اندرونی نظم پر حملے ابھی ختم نہیں ہوئے۔
سنا ہے کیپٹن صفدر جو سروسز عاصم منیر کے لئے دے رہا ہے، مدثر سعید صاحب وہ والی سروسز نواز شریف کے لئے کافی برسوں سے دیتے چلے آرہے ہیں میاں نواز شریف نے عاصم شیرازی کو ڈی ایچ اے لاہور میں دو کنال کا گھر بھی گفٹ کیا تھا
@mudsays
عاصمہ شیرازی کے شوہر اس ٹویٹ میں مجھ پر الزام عائد کر رہے ہیں کہ PTI کے کسی رہنما سے بیانیہ نہیں بن پایا تو میں PTI کی ترجمان بن کر سامنے آ گئی۔
انہوں نے میری جو گفتگو لگائی ہے، اسے سن کر خود فیصلہ کیجئے کہ کیا میں نے پاکستان کی 26 کروڑ عوام کے حقوق کی بات کی یا PTI کی؟
جو عقل کی بات کرے، انہیں PTI کا ترجمان لگتا ہے۔
آج ایک نئے دن کا آغاز ہے اور میں ہمیشہ کی طرح اس محاذ پر گامزن ہوں جس ادارے نے میرے ملک کو کینسر ہسپتال دینے والے بچوں کو یرغمال بنا کر جیل میں ڈالا ہوا اس محاذ پر اس اداے کی نانصافیوں ان کے افسروں کی عیاشیاں، طاقتیں اور شہادتوں کے چورن کو اکھاڑ پھینکے گے،
یہ فوج نہیں مافیا یے
Pakistan's Field Marshal Asim Munir has already invested at least $5 billion to establish personal relations with Trump. These $5 billion include companies such as crypto businesses of Trump's sons as well as third-quality drone production.
پاکستان کا فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلقات قائم رکھنے کے لئے کم سے کم 5 ارب ڈالر لگا چکا ہے ان 5 ارب ڈالرز میں ٹرمپ کے بیٹوں کے کرپٹو بزنس کے ساتھ ساتھ تھرڈ کوالٹی ڈرونز پراڈکشن جیسی کمپنیاں شامل ہیں
تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ،
اگر پاکستانی فوج نہ ہوتی تو پاکستان کے ٹکرے ٹکرے ہو جاتے،
تاریخ کا سب سے بڑا سچ،
پاکستان کی فوج ہی پاکستان کے زوال کا سب سے بڑا سبب ہے
قبلہ شہباز گل صاحب ۔ بے نامیوں کے پیر طریقت جناب اینکڈو صاحب ۔ شہباز گل صاحب کے جملہ چمچگان ۔ آپ سب سے گذارش ہے یہ مت بھولیں کہ شوکت خانم کی تمام اولاد اس وقت اس ظالم رجیم کی قید میں ہے ۔ اگر آپسی لڑائی سے وقت نکال پائیں تو خدار راہ خان کی بہنوں کے لیے خصوصی آواز اٹھائیں
بھگت بھائئ شاباش چھا گئے ہو یہ والا ٹوئئٹ کر کے، 🫡
ایک تجویز اگر وقت ہو تو عاصم خنزیر کے ساتھ جو جرنیل زیادہ ہوتے ہیں ان کا شجرہ نصب اور خاص کر ان کی جائدادوں کی معلومات اگر ہوں تو ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ بائوگرافی لکھ دیں بوقت ضرورت کام آئے گی
یہ دو مختصر وڈیوز پاکستان آرمی اور انڈین آرمی کے پروفبشلنزم کی عکاسی کر رہی ہیں ۔ سفید پراڈو میں پاکستان آرمی کے برگیڈئر کے بچے شاہی خاندان کے چشم و چراغ معلوم ہوتے ہیں اور ان کے پیچھے ہٹو بچو قسم کا پرٹوکول ہے ۔ جبکہ انڈین آرمی کا برگیڈئر اپنی سرکاری حثیت کے مطابق نظرآ رہا ہے
یہ ہے وہ جرنیل جس نے آج مراد سعید کی بزرگ و معزور والدہ کو گھر سے دھکے دے کر نکالنے کا حکم دیا، آئے اس جرنیل کو اس کی اہلخانہ کو بدعا دے اللہ اس جرنیل اور اس کے خاندان کو حضور ص کے وسیلے سے تباہ و برباد کر دے اس کے ادارے میں ہر غیرقانونی کام کرنے والے کو عبرت کا نشان بنا دے آمین
Hello @MaryamNSharif do you have a shame ? You coward pissing on X because you dont want to talk the actual lawlessness in Punjab; You together with Asim Munir tryung to silence Imran Khan family.
Time will fix you;
Imran Khan, Bushra Bibi, and approximately one thousand others are illegally imprisoned. Over 40,000 have been imprisoned and subsequently released on bail over the past 3 years. Those on bail are facing fake trials across Pakistan.
When judges tried to dispense justice, this illegal government and their masters passed the 26th Amendment. This gave them the freedom to remove or bypass judges who wanted to honour their oath and dispense justice. The amendment did away with seniority. The Chief Justice of the Islamabad High Court, Sarfraz Dogar, was hand-picked. He has been tasked with ensuring that Imran Khan and Bushra Bibi are not granted bail. That is why he refuses to entertain their bail petitions.
The Chief Justice of Pakistan was also selected out of turn. CJP Yahya Afridi should have stood by the three Supreme Court judges who ordered that Imran Khan be transferred to Shifa International Hospital for an independent medical examination and treatment.
Yesterday, 16 September 2026, we witnessed the collapse of the Supreme Court when those same judges did not proceed with the contempt-of-court hearing against the government. The Attorney General did not even bother to appear for the contempt-of-court hearing!
In 2007, the lawyers brought down the dictator General Musharraf when they came out onto the streets to stand with the judiciary and defend the rule of law. In 2007, dictator Musharraf had removed only the Chief Justice without due process.
In 2026, the entire judicial system has collapsed. In 2007, we all stood with the lawyers for the restoration of the Chief Justice of Pakistan. In 2026, we will stand with the lawyers for the restoration of justice in Pakistan.
Pakistan Insaaf Lawyers Forum (ILF) should take the lead immediately and without delay. The collapse of the judicial system will lead to anarchy, something Pakistan can ill afford! The time to stand for justice, the judiciary, and the rule of law is now!!!