إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
I condemn Feb 9 instead of May 9.
The perpetrators of both incidents r same.
They planned & failed twice.
No person is bigger than any institution & no institution is bigger than Pakistan
Respect the voters
#PakistanZindabad#PTI
عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں..
یہ ہوتا ہے غیور عوام۔۔
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
ایک صوبے کے وزیراعلی کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری قیدی وینز اور بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ چھبیس نمبر چونگی پر موجود ۔ موجودہ حکمران اقتدار کے لالچ میں اندھے ہو چکے پاکستان کی سالمیت پاکستان کے مفاد کی ان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ایک صوبے کی عوام کے دلوں میں نفرتیں پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
اقبال آفریدی کا 4 دن کے لیے دھرنا دینے کے عزم کا اظہار
پورے ملک سے کارکنان اور تنظیموں کے عہدیداران پہنچیں ہم 4 دن بیٹھیں گے انکو یقین ہو جائے گا کہ عمران خان کے بغیر یہ نہیں اٹھنے والے ۔
اقبال آفریدی
تحریک انصاف دباؤ بڑھانے میں کامیاب ہو گئی ہے حکومت Heat محسوس کر رہی ہے 26 نمبر کو حکومت نے بند کیا ہے تحریک انصاف نے نہیں اس لیے حکومت نے رابطے شروع کر دیے ہیں ۔
صدیق جان کی 26 نمبر سے گفتگو
ہمیں گرفتار کرنا ہے تو کریں، کارکنوں کو گرفتار نہیں کرنا چاہئے، علیمہ آپا کو گرفتار کیا تھا، اب وہ آ گئی ہیں، 2 کارکنوں کو گولی لگی ہے، اشتعال میں نہیں آنا، ہم نے پر امن رہنا ہے، سہیل آفریدی
علیمہ خان کا 1 نکاتی مطالبہ
انھوں نے اگر دھرنا ختم کروانا ہے تو ابھی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیں ، یہ تو ویسے بھی سارے کام رات 12:00 بجے ہی کرتے ہیں، علیمہ خان
🛑صدیق جان 🛑
اج کی ایکٹیوٹی دیکھا جائے تو ایک بہت بڑی فتح ہے اج حکومت پر دباؤ بڑھایا اس لیے کارکنوں پر ظلم جبر کیا جا رہا بہترین پاور شو تھا اس لیے تو بیرسٹر گوہر سے رابطے کیے جا رہے علیمہ خان یقین دہانیاں کروائی جا رہی🔥
ہم کوئی احسان نہیں مانگ رہے۔ عمران خان سابق وزیرِ اعظم ہیں اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد ہیں۔ آپ ایک ایسے شخص کی فیملی سے ملاقات نہیں کروا رہے، نہ ہی ان کے ذاتی ڈاکٹروں تک رسائی دے رہے ہیں۔
ایم این اے @AtifKhanpti#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
CM KPK Sohail Afridi:
“Today, I was stopped at 26 Number Chowk in Islamabad while heading to Adiala Jail with my cabinet and MPAs to express solidarity with Imran Khan. This is not just an insult to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, but to the 45 million people of the province.”