برطانیہ جو دنیا کی چوتھی بڑی معیشت ہے اس کے سرکاری کار پول میں صرف 86 گاڑیاں ہیں جبکہ پاکستان کے وفاقی کار پول میں 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں، ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@IrshadBhatti336
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
سی ڈی اے کو سب پتہ ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کون لگاتا ہے اور پھر آگ سے کون کون فائدہ اٹھاتا ہے لیکن سی ڈی اے بتاتی نہیں کیونکہ یہ ایک نیشنل سیکرٹ ہے
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
یقین کریں 2022 کا عمران خان کا دور جنت لگتا ہے۔ قرضے دیکھ لیں، قرضوں کا سود دیکھ لیں۔۔سرمایہ کاری دیکھ لیں۔۔تجارت دیکھ لیں۔۔زراعت دیکھ لیں۔۔رئیل اسٹیٹ دیکھ لیں۔۔انڈسٹری دیکھ لیں۔۔۔یہ چار برس ہر طرح سے تباہی و بربادی کے ہیں اور یہ پاکستان کی سب سے ناکام ترین اور نااہل ترین حکومت ہے: ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
ارشاد بھٹی: اگر آپ عمران خان کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے ہیں تو جیل جا کر ان سے ملے کیوں نہیں ۔
خلیل ارحمن :
یار وہ اتنا بڑا آدمی ہے کہ میں اس بندے کو سلاخوں کے پیچھے نہیں دیکھ سکتا ۔ میری ہمت ہی نہیں پری ۔ بھٹی میرے بس کی بات نہیں ۔ بھٹی آپ ملے ہیں خان کو جا کر جیل ؟
ارشاد بھٹی : میں دو دفع گیا جب شروع کی سماعتوں میں صحافیوں کو آجازت تھی عدالتی سماعت دیکھنے کی ۔
خلیل الرحمن : یار بہت ہمت ہے تمہاری پھر اگر تم ملنے گے۔ لیکن میرے میں ہمت نہیں کہ میں اتنے بڑے انسان کو اس خالات میں جیل میں سلاخوں کے پیچھے دیکھو ۔
خلیل الرحمن: جب میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ان کو دیکھا تو قسم سے میں پانچ منٹ بس ان کو دیکھتا ہی رہا میں نے نظریں نہیں ہٹائیں ان سے اور میں نے یہ دیکھا کہ وہ پرائم منسٹر کی کرسی اس انسان کے سامنے بہت چھوٹی تھی ۔ وہ ایک عظیم انسان ہے ۔
پچھلے ایک سال کے دوران کئی علماء کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ترلائی کلاں میں امام بارگاہ پر بھی حملہ ہوا صاف نظر آ رہا ہے کہ مکار دشمن پاکستان کے مسلمانوں کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر آپس میں لڑانے کی سازش کر رہا ہے پاکستانیوں کو فرقہ واریت پھیلانے والوں سے ہوشیار رہنا چاہیئے
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی درسِ حدیث کے لیے جاتے ہوئے قاتلانہ حملے کے نتیجے میں شہادت کی خبر نے دل کو انتہائی غمگین کر دیا ہے. اس افسوسناک واقعے اور بے گناہ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے. حضرت نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت اور امت کی رہنمائی میں گزار دی اور آپ کی شہادت پوری امت کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے.
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا شیخ ادریس رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے.
"ہمارے لئے آئی ایم ایف ایک وِلن ہے۔ جب ایوانِ صدر کا بجٹ بڑھا تو آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا؟جب وزیراعظم ہاؤس کا بجٹ بڑھا تو آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا؟آئی ایم ایف نے تب کیوں نہیں اعتراض کیا، جب ججوں کی مراعات اور سہولتیں بڑھیں؟آئی ایم ایف نے تب کیوں نہیں اعتراض کیا، جب وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھیں؟مریم نواز نے جہاز لیا تب آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا ؟"۔ ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کا نمبر سری لنکا، بنگلہ دیش، شام، ایتھوپیا اور اسرائیل سے بھی نیچے ہے۔ پاکستان 180 ممالک میں 153 ویں نمر پر ہے، حامد میر
@HamidMirPAK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
انڈیا میں اوسط آمدنی 172000 روپے ہیں اور بجلی فی یونٹ کا ریٹ ہے 2 روپے 30 پیسے۔ بنگلہ میں اوسط آمدنی 45000 جبکہ بجلی فی یونٹ 2 روپے 25 پیسے ہے۔ افغانستان میں اوسط آمدن 9900 جبکہ بجلی 11 روپے 70 پیسے ہے۔ پاکستان میں 37200 اوسط آمدن جبکہ بجلی کا یونٹ 53 روپے 20 پیسے، حسن نثار
@HassanNisar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
خطرے کی گھنٹی بج گئی ھے
#################
*🌞جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے۔*
*یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے۔*
*جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔*
*😱 ایل نینو کیا ہے؟*
*سادہ الفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی*
*غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔*
*اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے۔*
*جنوب مغربی مانسون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے۔*
*اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔*
*🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے*
*یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔*
*اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:*
*💧پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں – یہ خطرناک ہے!*
*پیاس اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔*
*ہر گھنٹے پانی پئیں۔*
*بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانیب پلائیں۔*
*ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔*
*☀️🚫 سب سے خطرناک وقت:*
*صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک*
*اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔*
*ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔*
*اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔*
*آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔*
*👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں*
*یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔*
*ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی۔*
*⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:*
*• شدید سر درد*
*• بے ہوشی*
*• قے آنا*
*• خشک جلد (پسینہ نہ آنا)*
*اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:*
*مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،*
*گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،*
*اور فوراً اسپتال لے جائیں۔*
*🐾 جانوروں کو نہ بھولیں*
*صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔*
*گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔*
*سایہ کا بھی انتظام کریں۔*
*🚰📢 آخر میں…*
*یہ معلومات پڑھ کر خاموش نہ رہیں۔*
*اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔*
*ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔*
*یاد رکھیں…*
*ہم صرف اسی صورت میں اس خطرے سے بچ سکتے ہیں جب ہم خود محفوظ ہوں۔*
*اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں —*بھلائی کا کام ھے۔*