🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥🚨✌️
آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں
اس لڑکے نے بلکل سچ کہا تھا 🔥
دائی کی بچی ہونا غلط نہیں
دائی ہونا بھی غلط نہیں
دائی کی بچی ہوتے ہوئے،
دائی ہوتے ہوئے،
کوئی قابلیت نا ہوتے ہوئے،
اسٹیبلشمنٹ کے پیروں سے چِپک کر عہدے پر بیٹھے ہوئے
عوام کا پیسہ کھا کر اکڑ دکھانا غلط ہے۔
سخت گرمی کے بعد موسم تبدیل ہوا ہے
بارش ہوئی ہے
پچھلے دنوں بہت زیادہ گرمی تھی
خان صاحب اتنی پیاری جگہ چھوڑ کر
اج بھی مکمل طور پر قید تنہائی میں ہیں۔۔۔
خان صاحب ہماری خاطر قید میں ہیں
کس حالت میں ہیں ہمیں نہیں معلوم
یا اللہ مرشد عمران احمد خان نیازی کی مشکلات حل کر دے ان کو جلد از جلد رہائی عطا فرما دے۔
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
🚨ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کو تمام پاکستانی خراج تحسین پیش کریں پوسٹ کو صرف وائرل کرنی ہے خراج تحسین پیش کر کے
پاکستان قوم کی حقیقی معنوں میں ماں ڈاکٹر صاحبہ ہے ✌️💯👍
حیران کن
لوگ آپ کے سخت مخالفین کے ساتھ گینگ اپ کر کے پھر اسے ظاہر کر کے آپ سے توقع رکھتے ہیں کہ جو انہیں "پسند" نہیں آپ ان کے بارے میں درست ذکر بھی نا کریں۔
اور کچھ تو ایسے بھی ہیں جو گینگ اپ کر کے اسے ظاہر بھی کر کے پھر آپکو یقین دلائیں گے کہ وہ آپکا برا نہیں چاہتے۔😂
ماشاءاللّٰہ
عمران خان نے اس قوم کے لیئے وہ وہ برداشت کیا جو کہ اُس پر فرض بھی نا تھا۔۔۔
اپنی خوشحال زندگی چھوڑ کر اپنی آنکھ ضائع کروا کر بھی اس قوم کی آزادی کے لیئے ڈٹا ہوا ہے۔۔۔
ہم کبھی بھی اس انسان کا قرض نہیں اُتار سکتے 💔
یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پہ بہت ظلم کیا ہے-
وقت کے یزید نے کوئی کثر نہیں چھوڑی عمران خان کو توڑنے کی مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا!
تحریک انصاف والو!
اس وقت آپ کا مقابلہ کسی اور سے نہیں، خود اپنے آپ سے ہے۔
اس وقت آپ کا سب سے بڑا دشمن مایوسی اور frustration ہے۔ ان سے بچیں۔
خان صاحب کی بات یاد رکھیں
گھبرانا نہیں ہے!
اقبال آفریدی نے بلکل حقیقت بتائی ہے!!
اگر عمران خان کو نکالنا ہے, تو پارٹی کے اختیارات عمران خان کے بہنوں کو دی جائے!!
پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, ہمیشہ فیملی ہی وفادار ثابت ہوئیں ہے!!