*_پنجاب گورنمنٹ کے ملازمین کو کنوینس الاؤنس 2014 کے ریٹ کے مطابق دیا جا رہا ہے 2014 میں پیٹرول کا ریٹ 80 روپے فی لیٹر تھا جو کہ اب 2023 میں چار گنا بڑھ کر 291 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے لیکن ملازمین کے کنوینس الاؤنس کو بڑھایا نہیں گیا -
1248 یونٹس استعمال ہوۓ اگر یہی یونٹ عام شہری استعمال کرتا تو تمام ٹیکسز ملا کر 1248 کو 65 روپے سے ضرب دے کر بل بنایا جاتا جو کہ تقریباً بل 81120 روپے بنتا ۔اگر ملک مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے تو سارے طبقے ملکر قربانی دیں خالی عوام کو کیوں ذبح کیا جا رہا ہے؟
اضافی بلوں کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبروں پر چیف ایگزیکٹو لیسکوکا ایکشن
میڈیا پر10 بلوں میں اضافی یونٹ شامل ہونے کی خبر نشر ہوئی تھی،تحقیقات کے دوران 8 بل درست جبکہ 2 میں اضافی یونٹ پائے گئے.متعلقہ میٹر ریڈر کو معطل کردیا گیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر، سکندر سلطان راجہ، کو خط
صدر مملکت نے جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل مُلاقات کی دعوت دے دی
صدر مملکت نے 09.08.2023 کو وزیر اعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا، صدر کے خط کا متن
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کو بادی النظر میں غلط قرار دے کر عمران خان کے بےگناہی ثابت کر دی۔
عمران خان کی گرفتاری بھی غلط، سزا بھی غلط اور ناحق ظلم بھی غلط
اب ہمارے جعلی دانشوروں کے تجزیوں کی بتی بنا کر جہاز اڑا لیں جو "عمران خان ختم شد، ختم شد" کے بےسرے راگ الاپ رہے تھے۔
😂🤣
یہ ہے توشہ خانہ کی وہ سمری جس کے تحت یوسف رضا گیلانی نے نواز شریف اور آصف زرداری کو قانونی پابندی ہٹا کر صرف پندرہ فیصد دے کر گاڑیاں “عطا” کی تھیں ۔ سمری پر میریےدوست اور سینئر کولیگ ظفر محمود کے بحثیت کیبنٹ سیکرٹری دستخط ثبت ہیں۔
بریکنگ نیوز ،سمیع ابراہیم صاحب کے مطابق عمران خان نے جیل سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو ارسال کرنے کے لیے جیل انتظامیہ کو دے دیا لیکن جیل انتظامیہ وہ ریفرنس روک کر بیٹھی ہے اور ارسال نہیں کیا جارہا
وزارت قانون نے صدر کی منظوری کے بغیر آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کا گزٹ نوٹیفیکیشن کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 75 کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر سپریم کورٹ نے اسے خلاف قانون قرار نہ دیا تو عین ممکن ہے کل وہ سپریم کورٹ کے حکم کے بغیر ہی حکم نامے جاری کرنا شروع کر دیں ۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی کہانی سپریم کورٹ میں جائے گی تو سوال یہ بھی اٹھے گا 11 اراکین قومی اسمبلی نے کیسے قومی اسمبلی سے یہ بل منظور کرا لیا ۔
کیوں کہ اس دن قومی اسمبلی میں 11 اراکین اسمبلی موجود تھے