22 لاکھ مربع میل کا بادشاہ اپنے کاندھوں پر راشن رکھ کر خود ایک بیوہ عورت کو دے کر آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ رب سے میری شکایت نہ کرنا.
#حضرت_سیدنا_عمر_فاروقؓ
#ThankyouPakArmy
پاک فوج دفاع وطن میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتی۔ فوج کی تاریخ بہادری، جرات اور بے لوث قربانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ پاک فوج ہے تو پاکستان ہے۔
تیرے گلشن کو پھر سے سجائے گے ہم--
نا خود جھکے گے نا جھکنے دے گے ہم--
پاکستان کا مطلب کیا!
’’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ‘‘ #خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان