کراچی کے میر رضا کے دردناک قتل کا شدید دکھ ہے، میڈیا خبریں دے رہا ہے، پل پل کی اپ ڈیٹ ہے، تفتیشی ٹیم بدلی جا رہی ہے، عدالت نوٹس لے رہی ہے، دوبارہ پوسٹمارٹم ہوا، پاکپتن کی آمنہ اور انمول پر خاموشی ہے، تھانے میں زندہ گئیں، مردہ واپس آئیں، میڈیا چپ ہے، کوئی جوڈیشل کمیشن یہاں بھی؟
حکومت نے بڑی چالاکی کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اٹھنے والا ہفتہ وار طوفان مینج کر لیا ہے۔ اب دو دن چار چار روپے بڑھاؤ، ایک دن ڈیرھ روپیہ کم کر دو ، بس تماشہ جاری رکھو۔ عوام تو پہلے ہی خاموش سہتے تھے اب سوشل میڈیا بھی خاموش ہو گیا۔ اور یوں واردات نارملائز کر دی گئی ہے۔
@RRazzaqPMLN اور امیگریشن سے نکلنے کے بعد کتنی دفعہ پاسپورٹ چیک ہوتا ہے یا بھی بتائیں- اکثر ائیرپورٹ پر تو اب ا ی گیٹ کی سہولت ہے شہریوں کے لیے- سٹیمپ دوبا را چیک کرنے والا کوئی سین نہیں- اور سامان سکین ہو کر بیلٹ پر آتا ہے
اٹارنی جنرل کو آج آئینے میں اپنا منافق چہرہ ضرور دیکھنا چاہیے۔
بینچ سے جھوٹ بولا کہ کسی سویلین کو تین سال سے زائد سزا نہیں ہوگی۔ یہ بھی یقین دلایا کہ کئی لوگ بری ہو جائیں گے۔ آج اپنے اپیل کے حق کے انتظار میں بیٹھے تین سال گزر گئے۔
سوال صرف یہ ہے کہ کیا یہ سب کہتے اور لکھتے وقت اٹارنی جنرل کے ضمیر نے ملامت نہیں کی؟ یا ضمیر بھی خوشاب کے دیئے فنڈ کی نظر ہو چکا؟
@LegiMian han ji boht sach bolty hain ... 2 din mein IK toot jaye ga.. nasha kerta hai .. kidher gye woh baayaan .. kaal kothri mein Mian Amir sab sath he thy es liye jaisey he sach bola enhon ney sun liya .. bas ker do awam abhi etni bhe pagal nahin hai
@realrazidada جي جي دودھ اور شہد کی نہرں بہ رہی ہیں بجلی کی ۳۰۰ یونٹ مفت مل رہے ہیں پیٹرول پمپ مفت پیٹرول دے رہے ہیں گندم کا کوئی بحران نہیں اوہ گنجے چچا کچھ شرم حیا نو ہاتھ مار