@mohsinsami85 جدوجہد کے جس باڑھ کو ہم نے کندھوں پہ اٹھایا ہے اس میں جب ہمیں ہماری جان کی سلامتی کے بجائے جدوجہد کی سلامتی چاہیے تو اس جدوجہد کیلئے ہزاروں نشان قربان
وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
اور جو کوئی اللہ پر توکل کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔🖤
اے اسلام کے دشمنو!
تم نے ساری تدبیریں کی کہ مسلمان ایسے بے کار عضو بن کر رہ جائیں کہ انھیں ایمان کا کوئی محرک ، اسلام کا کوئی داعی حرکت میں نہ لا سکے۔
لیکن اب ان شاءاللہ تمہارا ظلم ہی تحریک کا محرک، بیداری کا داعی، اور ہمہ گیر ندا بننے جارہا ہے #گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
آؤ کہ کوئی خواب بُنیں کل کے واسطے
ورنہ یہ رات آج کے سنگین دور کی
ڈس لے گی جان و دل کو کچھ ایسے کہ جان و دل
تا عمر پھر نہ کوئی حسیں خواب بُن سکیں 😢
سعد بھائی کی رہائی کیلئے عملی اقدام وقت کی اشد ضرورت ہے
اس وقت سب سے زیادہ ضروری ہے کہ
متحد ہو کر سنجیدگی کے ساتھ تمام کوششیں اور تمام جدوجہد
اسلامی نظام کے قیام کے لیے کی جائیں،
ورنہ ہم پستیوں کی دلدل میں گرتے چلے جائیں گے۔
ہماری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
مسلمانیت کا منصب غیرت بیچ کر
زمانے کی خوشنودی حاصل کرنا نہیں ہے
بلکہ اپنے خون و جگر سے ایسی کٹھن راہوں کا سیراب کرنا ہے
جو تمام انسانیت کو مخلوق کی غلامی سے نجات دلائے۔
کبھی کبھی اس کی محبت کی جگنو کو خود کے راستے پہ روشن ہوتے ہوئے دیکھ کے لگتا ہے کہ محبت کی یہ روشنی صرف ہمارے لیے ہے ، لیکن بہت جلد ہی وہ خود احساس دلاتا ہے کہ وہ ہر ایک رہگزر پہ ایسے ہی مہربان ہے ۔
کچھ آوازوں سے ہمارے درد میں کمی ہوجاتی ہے
سکون ملتا ہے ہمیں ایسی آوازوں سے اور یہی ایک
وجہ ہے کہ ہم ان آوازوں سے محبت کرنے لگتے ہیں
جن معاشروں میں ایسی آوازیں بند ہوجاتی ہیں
وہاں ظالم مزید مضبوط اور ظلم پہلے سے زیادہ
بڑھ جاتا ہے_
#سعدرضوی_کوسامنےلاؤ
اس نے حق کی جانب رخ کیا
تاکہ بلندیوں تک رسائی حاصل کر سکے
تب حق نے اسے اپنے ہاتھوں میں لیا
اسے روندا،پٹخا، پیسا،چھانا، گوندھا اور نرم کیا
پھر اسے آگ کی آزمائش سے گزارا
یقینا حق ثابت ہو کر رہے گا
ظلم و جارحیت کے علم بردار تمہارے ہاتھوں ہی اپنے انجام بد کو پہنچیں گے
ان شااللہ
📸 Pic of the Day🚩💜✊
راولاکوٹ دھرنے کی یہ تصویر صدیوں تک یاد رکھی جائے گی۔یہ صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ ایک عہد، ایک جذبہ اور عوامی مزاحمت کی ایسی داستان ہے جسے وقت بھی مٹا نہیں سکے گا۔
جب فرعونوں کے دن پورے ہونے کے قریب ہوتے ہیں۔
تو وہ اپنے ظلم و جور اور سرکشی و عدوان میں
انتہاؤں کو جا چھوتے ہیں۔
پھر اللہ تعالیٰ کے فیصلے صادر ہوتے ۔
آپ بس ثابت قدم رہیں
شجاع آباد فورسز کی فائزرنگ سے دو نوجوانوں کی شہادت کی اطلاعات ہیں- اس قتل عام میں مظفرآباد کی اسمبلی میں بیٹھا ہر حکمران زمہدار ہے- لوگو یاد رکھئے گا کہ ہمارے ان نوجوانوں کی قاتل پاکستانی فورسز اور مظفرآباد کے حکمران ہیں- ایک طرف ہم اپنے جوان بھائیوں کی لاشیں اُٹھا رہے ہیں، ایک ماہ پہلے شہید ہونے والوں کے جسد خاکی تک حراست میں رکھے گیے ہیں اور دوسری طرف حکمران اس قتل عام کو نظر انداذ کر کے الیکشن کے جشن بنا رہے ہیں- ان قاتلوں سے شہداء کے خون کا بدلہ لیں گے-
عوام تیاری مکمل رکھیں- حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے- اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا-
کٹتے بھی چلو ، بڑھتے بھی چلو ہیں سر بھی بُہت، بازو بھی بُہت
بڑھتے ہی چلو کہ ڈیرے اب منزل پر ہی ڈالے جائیں گے انشاء اللہ
@JAAC__Official میں سب سے پہلے مسلمان اور بعد میں پاکستانی بلوچ ہونے کی حیثیت کشمیری عوام کے تمام تر جائز مطالبات کی حمایت کرتا ہوں
کشمیر کی آزادی،مقبوضات کی بازیابی،
چھینے ہوے حق ،لوٹی ہوئی عزت،
پامال شدہ شرافت کی ، واپسی کی واحد راہ ،
صرف اور پرامن مزاحمت ہے جو کہ کشمیری کررہے ہیں🖤
سُنے کون غم اُس قلم کا قلم ہے سر جس قلم کا تاریخ گواہ ہے جس رستے پر سے یہ قافلہ گزرا وہ راہ خون سے تَر تھی
ظالم ریاست نہتے معصوم لوگوں کو ایسے خون میں ڈوبو رہی تھی جیسے یہ عین عبادت ہے
@alqdusm6mg جولوگ موجودہ زمانے کی کشمکش میں حصہ لینے سے کنارہ کشی کرتے ہیں اور صرف حجروں میں بیٹھے رہنے کو اسلامی فرائض کی ادائیگی کے لیے کافی سمجھتے ہیں
وہ اسلام کے پاک وصاف دامن پر ایک بدنما داغ ہیں۔
منقول