کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ PTI نے نہیں کیا۔ کسی اور نے کروایا۔ رانا ثناءاللّه نے بھی تسلیم کیا کہ جان بوجھ کر سیکیورٹی ہٹائی گئی
اب ذرا لطیف کھوسہ صاحب سے تفصیل سنیے
Join me LIVE on YouTube:👇
https://t.co/wm7dXYzGM0
پی ڈی ایم کے چند ڈنڈہ بردار بلوائی سپریم کورٹ کے سامنے بلا روک ٹوک پہنچ چکے پولیس ہے نہ کہیں رینجرز تین دن قبل پرامن مظاہرین کے ساتھ کیا ہوا قوم جانتی ہے اور آج ڈنڈہ برداروں کو جو سہولت دی جارہی وہ بھی قوم دیکھ رہی
#سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض خان کو عدالت پیش کرنے کیلئے آج شام 5 بجے تک کی ڈیڈلائن دے دی۔
عدالت میں چلائی گئی ویڈیو فوٹیج سے ثابت ہو گیا کہ عمران ریاض کو جیل سے دو نقاب پوش لے کر گئے۔
عمران ریاض کو کہاں لے جایا گیا اور وہ کس حال میں ہیں؟ یہ جاننا ہمارا حق ہے اور ان کی بازیابی فوری طور پر کی جاۓ۔ یہ تقاضا پوری قوم کا ہے۔ بس کر دیں بےشرمی۔
قاتل محسن نقوی کہہ رہا تھا ڈاکٹر یاسمین راشد کور کمانڈر ہاؤس حملہ کی ماسٹر مائنڈ ہے جبکہ ویڈیو میں سب سکتے ہے ڈاکٹر یاسمین راشد مسلسل لوگوں کو انتشار اور کور کمانڈر ہاؤس جانے سے روکتی رہی ہے۔ اور پر امن رہنے کی تلقین کر رہی ہے۔
پرا��یگنڈا چھوڑ کر آزادانہ تحقیقات ہونا بہت ضروری ہے
مسلسل تین دن سے یہ بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران خان کے کہنے پر کور کمانڈر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کروائی
اس وقت کی ویڈیو دیکھیں
ڈاکٹر یاسمین راشد اور لیڈرشپ مسلسل کہ رہی ہے کہ واپس آئیں، کوئی گھر کے اندر نہیں جائے گا، کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرے گا
تو توڑ پھوڑ کس نے کروائی؟ ساری سیلیورٹی کہاں چلی گئی؟
سرکاری گاڑیوں سے سادہ کپڑوں میں جلوسوں میں شامل ہونے والے کون تھے جو لوگوں کو اشتعال دلا رہے تھے؟
عمران خان نے انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ نگران حکومت تو خود ملوث ہے
پر امن مظاہرین پر ریاستی ظلم و خبر جبکہ دوسری جانب کھلم کھلا عدلیہ پر حملہ آور ہونے والا جتھہ انتظامیہ کے سامنے عدلیہ کا تقدس پامال کر رہا ہے جس پر کوئی ایکشن نہیں لے رہا۔
#سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
PTI has believed in peaceful protest, this video shows how Dr Yasmin Rashid kept telling everyone to remain peaceful and not resort to any kind of violence:
So without any investigation into who was responsible for arson on government building or dozens of deaths of unarmed protesters by bullet wounds , around 7000 PTI workers , leadership and our women have been jailed with plans to ban the largest and only federal party in Pak . Meanwhile these goons are being facilitated by our security agencies to take over the SC and subvert the constitution. All citizens be ready for peaceful protests as once constitution and SC destroyed, it is the end of the Pak dream.
ایک طرف حکومت نے ڈنڈا بردار جتھے سپریم کورٹ کے سامنے پہنچا دیے ہیں دوسری جانب اپنی گلی کےنُکڑ پر پلے کارڈ اٹھائے کھڑی دو خواتین کو(متاثرہ خاتون کے مطابق) مرد پولیس اہلکاروں نےاتنا مارا ہے کہ ہونٹ تک پھاڑ دئیے ہیں ، خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیموں کو اب سانپ کیوں سونگھ گیا ہے ؟