عمران خان کا تختہ الٹنے کے بعد سب سے خوبصورت الفاظ روسی میڈیا کے تھے.
Ousted But Not Defeated
عہدے سے ہٹا دیا گیا مگر ہرا نہیں سکے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@IkramIhsan80 @fooodie13 ڈھلی جو شام نظر سے اتر گیا سورج
ہوا کسی نے اڑا دی کہ مر گیا سورج
سحر ہوئی نہیں کب سے گزشتہ شام کے بعد
غروب ہو کہ نہ جانے کدھر گیا سورج
اللہ تعالیٰ آپکو اتنا عطاء فرمائے جتنی اُس کی شان ہے !!!
اتنی وہ خطائیں معاف کرے جتنا وه رحمن ہے !!!
اور آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا وہ مہربان ہے ۔۔۔
#آمین