امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آپ کچھ بھی کہیں ایک رپورٹر کے طور پر میں انہیں ایک کریڈٹ تو دوں گا کہ روز رپورٹرز کے سامنے آتے ہیں اور سوالوں کے جواب دیتے اور دھڑلے سے جواب دیتے ہیں یہاں تو شہباز شریف صاحب نے اپریل 2024 میں وزیراعظم بننے کے بعد ایک مرتبہ بھی رپورٹرز کا سامنا نہیں کیا بلکہ جہاں وہ جاتے رپورٹرز کو جانے کی اجازت تک نہیں ہوتی۔۔اسکو کیا کہا جا ئے
@HINAPTI804@SupariKhan Mazaq banaya hua ha sb ne.apne mafad ke peche lge hoe hn.
Ye bnda ali amin ke sath mazo ma tha jb hamkumat thi ...ab inki tweets dkho sare pasad pelane wale