1986 میں، #علی خامنہ ای کی قیادت میں ایرانی فورسز (IRGC) نے #ایران سے مکہ آنے والے عازمین حج کے تھیلوں میں دھماکہ خیز مواد پیک کیا۔
یہاں ایک شیعہ ملا 33 سال کی خاموشی کے بعد اس حقیقت کی گواہی دے رہا ہے۔
Don’t forget that Iran backed the US invasion of Iraq and Afghanistan, Iran destroyed Syria , Yemen and Lebanon. Iran supported India, the biggest enemy of Pakistan and hosted training camps for fitnah operating in balochistan and it all served Israel’s interests one way or the other.
Now if the fire has come to Iran then Iran’s defence is Iran’s problem, not Muslim Ummah’s problem and Iran can certainly handle it well as it has capacity to afford to fund proxies in multiple countries at a time. But Iran has made sure the fire that comes to it, actually engulfs the whole Muslim world directly or indirectly. While the most important Israeli assets are sitting within Iran, very close to their core leadership who sold their own leadership and Ismail Haniyeh’s blood to the Zionists. Iran’s security and leadership is compromised to the core.
معزز صارفین آئیں سب مل کر ان چور کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
جاز/ زونگ/ ٹیلی نار / یوفون سب کے سب بکواس ترین نیٹورک اتنے مہنگے پیکجز انٹرنیٹ سپیڈ لائی�� سٹریمنگ نا ہونے کے برابر کیا ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے یا نہیں؟
مہنگا پیکج انٹرنیٹ سپیڈ صفر
جاز/ زونگ/ ٹیلی نار / یوفون سب کے سب بکواس ترین نیٹورک اتنے مہنگے پیکجز انٹرنیٹ سپیڈ لائیو سٹریمنگ نا ہونے کے برابر کیا ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے یہ نہیں؟
مہنگا پیکج انٹرنیٹ سپیڈ صفر
معزز صارفین آئیں سب مل کر ان چور کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
Khamenei sold Ismail Haniyeh to the Zionists.
Khamenei backed the US invasion of Iraq.
Khamenei supported the US invasion of Afghanistan.
Khamenei backed Bashar to destroy Syria.
Khamenei devastated Yemen.
Khamenei wrecked Lebanon.
And he is a “martyr” of Islam?
Bravo 👏
ایک عربی ترانہ جو سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہوگیا ہے یہ ترانہ سیریا شام کے شیعوں کا ترانہ ہے یہ موجودہ صدر احمد الشرع کے خلاف بنائی گئی اور اس میں ایک شعر یہ ہے کہ ۔۔
" ونمحق رأية سفيانكم " جس کا مطلب ہے کہ ہم تمہارے سفیانی جھنڈے کو مٹا دیں گے اس سے مراد حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد حضرت ابو سفیان ہیں "رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین"
پھر مزید آگے حضرت سفیان رضی الله عنہ کی شان میں گستاخانہ الفاظ استعمال کرتے ہوئے بکتے ہیں کہ
"ندوس عليها بأنقى النعال" ہم اسے (یعنی تمہاری پرچم یا نشانی کو) سب سے پاکیزہ جوتوں سے روند ڈالیں گے یعنی ابوسفیان کے پرچم کو ۔۔۔۔
"فنحن العدو لشيطانكم"
"کیونکہ ہم تمہارے شیطان کے دشمن ہیں۔"
بالله یہاں ابو سفیان کی جن الفاظ سے گستاخی کی گئ اور ہمیں للکار کر کہ رہے ہیں کہ "ونحن اليمين و أنتم شمال"
اور ہم (ہدایت والے) دائیں طرف ہیں اور تم (گمراہی والے) بائیں طرف ہو۔"
براہ کرم یہ پوسٹ ضرور شئیر کیجئے تاکہ لوگ گناہ سے بچ جاۓ۔۔۔۔
غور فرمائیے وڈیوز کے مجموعہ میں موجودہ مخلوط حکومت لیڈرشپ اپنی تقاریر میں ان شخصیات سے مخاطب ہیں جو حاضرسروس ہیں ایک لمحہ سوچیں کل ایسی تقاریر عمران خان اسد عمر شفقت محمود فواد چوہدری کرنے لگیں تو مصیبت آئے گی بہتر ہے سب متعلقین بیٹھ کرتمام مسائل کا دائمی دور رس حل ڈھونڈیں
افسوسناک پاکستان کے ادارے نوٹس لیں حدود سے تجاوز شروع ہو چکا ہے
یہ عورت مارچ انتظامیہ کی جانب سے اس سال کا پوسٹر ہے۔یہ انتہائی غیر سنجیدہ حرکت ہے۔یہ نیشنل کرنسی و قائداعظم کی تنقیص کے مترادف ہے۔اس سے یہ تاثر بھی ملتا ہےکہ عورت پیسے دے کر خریدی جا سکتی یہ کسی بیوقوف کا آئیڈیا ہے
علم صرف وہی ہے جو اللہ نے فرمایا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسکے بعد علم وہی ہے جس پر علم والے نے عمل کیا باقی سب محض معلومات ہیں
جو کسی کے پاس بھی ہوسکتی ہیں.
اٹھارہ سال سے قبل اسلام کے قبول کرنے پر پابندی اور اسکے بعد قبول کرنے والے کے لمبے چوڑے امتحانات اسلامی شعائر کے ساتھ ایک سنگین مذاق سے کم نہیں ایسے لنڈے کے دانشور ریاست مدینہ میں ہوتے تو سیدنا علی رضی اللہ سمیت ان گنت صحابہ کم عمری میں اسلام کی قبولیت کے شرف سے محروم رہ جاتے
ٹی وی چینلز بے شرمی بے حیائی پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکے جس کا بڑا ذمہ دار پیمرا ہے۔ ذرا دیکھیے اس بے حیائی کے خلاف آواز اُٹھانے والے کے خلاف سب کیسے ایک ہو گئے!!! 1/2
چاند کے معاملے میں مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کی حیثیت قاضی کی ہے ،لہذا اس کی جانب سے شہادتیں قبول کر کے عید کا اعلان کر دینے کے بعد اب کسی تشویش کی ضرورت نہیں اور نہ قضا روزہ رکھنے کی ضرورت ہے۔اجتماعیت کے ان مواقع پر تشویش و انتشار پھیلانے سےگریز کرنا چاہیے لہذا خوشدلی سے عید منائیے۔
آج کے غزہ پر اسرائیلی ہوائی حملوں میں 43 فلسطینی شہید اور 223 فلسطینی مسلمان شدید زخمی ہیں ۔۔
اب ت�� 400 سے زائد ہوائی حملے ہو چکے ہیں ۔ غزہ میں متعدد عمارتیں تباہی و بربادی کا منظر پیش کر رہی ہیں۔۔
اللہ ان ظالم یہودیوں کو اپنے غضب کا نشانہ بنا دے
#AlAqsa#AlQuds
#Ghazaunderattack
3 لاکھ چالیس ہزار فوج مصر کی ، 3 لاکھ 80 ہزار فوج ترکی کی ، 75 ہزار فوج سعودی عرب کی اور 7 لاکھ فوج پاکستان کی ۔۔
صرف 4 اسلامی ممالک کی افواج جن کی کل تعداد 14.5 لاکھ ہے ۔ جو 1 لاکھ 80 ہزار اسرائیلی افواج کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں۔ اور ہم 57 ممالک کا رونا روتے ہیں۔
#AlAqsa