अस्सलामु अलैकुम
मैं एक ��्यापारिक काम से चेन्नई जा रहा हूँ���
दुआ करें कि अल्लाह ये सफ़र आसान, कामयाब और बर्कत वाला बनाए,
और सलामती से वापसी हो।
📍अगर कोई दोस्त चेन्नई में हो तो बताएं — मिलकर खुशी होगी।
— अबू सालिक शहीद नदवी
अक़्सा एडवर्टाइज़िंग, किशनगंज
📞 9473350465 / 9941722786
فرنٹئر انٹرنیشل اسکول سنگھیا کشن گنج کے ڈائرکٹر محمد عقیل بشر صاحب (ہریا) انتقال کرگئے
اناللہ وانا الیہ راجعون*
* جنازہ کے نماز 3 بجے اسکول کیپکس کشن گنج میں ہو گی انشائ اللہ
*ہا��ڈی بھاسہ کے ماسٹر عبدالشہید جلالی صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اناللّٰہ وانا الیہ راجعون*
*نمازِ جنازہ 2:00 بجے ادا کی جائے گی بشرط سہولت شرکت کی درخواست ہے ۔*
*نوٹ ظہر کی نماز 1:30 بجے ادا کی جائے گی ۔*
حضرت مولانا سمیر الدین صاحب مدرسہ رشیدیہ لوہیا کاندر اللہ کے پیارے ہوگئے، انا الیہ و انا الیہ راجعون
*نماز جنازہ*
آج بروز منگل 21 مارچ کو بعد نماز عصر ٹھیک ۵ بجے لوہیا کاندر میں جنازہ کی نماز اراکین جائے گی
حضرت مولانا سمیر الدین صاحب مدرسہ رشیدیہ لوہیا کاندراللہ کے پیارے ہوگئے، انا الیہ و انا الیہ راجعون
*نماز جنازہ*
آج بروز منگل 21 مارچ کو بعد نماز عصر ٹھیک ۵ بجے لوہیا کاندر میں جن��زہ کی نماز ادا کی جائے گی۔
میرے چاچا جناب ڈیلر شاہد عالم صاحب کا ابھی ابھی انتقال ہوگیا اناللہ واناالیہ راجعون جنازہ کی نماز انشاء اللہ کل بتاریخ 6 جنوری بروز جمعہ ۱۱بجے دن ادا کی جائے گی