مجھے بطور وزیراعظم پاکستان اس قیادت پر فخر ہے، کسی ایک لمحے کے لیے بھی میں نے انکے عزم میں جھول نہیں دیکھی۔ افواج پاکستان کا اور 24 کروڑ عوام کا نا صرف سر فخر سے بلند کیا ہے بلکہ دشمن کے ہوش ٹھکانے آگئے ہیں اور دوست ہیں انکے آج حوصلے آسمانوں سے باتیں کررہے ہیں۔ پوری دنیا کو بتایا کہ پاکستان کی فوج ایک جری فوج ہے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ سیالکوٹ کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں سے خطاب