#امیرالدین_میڈیکل_کالج_ہاسٹل_بدحالی تم لوگ آواز اٹھاؤ ہم چپ کروائیں گے۔تم کچھ مانگو ہم تم سے وہ بھی چھین لیں گے جو ہے تمہارے پاس ہے۔امید ختم کر دو ان کی۔جب تک خون گرم رہے گا۔ہم آواز اُٹھائیں گے ۔جب تک جان رہے گی اپنی ۔لڑے رہیں گے مر جائیں گا ۔
یہاں روٹی مانگنا جُرم ہے یار
ہم لوگ یعنی امیر الدین کے بچے جو کچھ دن سے روٹی پانی اور جگہ کے لیے جدوجہد کر رہے تھے بھول گئے کے ہم تو شاید لاوارٽ ہیں ۔آج ہمارے ہاسٹل کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ۔اچھا صلہ مل رہا ہے آواز اٹھانے کا ۔ان کے پاس جو ہے وہ بھی چھین لو کیا کر لیں یہ ۔
#امیرالدین_میڈیکل_کالج_ہاسٹل_بدحالی