قرون اولیٰ سے لے کر آج تک پوری امت مسلمہ کا اجماع چلا آرہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کے بعد نبوت کا دعویٰ کفر ہے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
اگر ختم نبوت کا عقیدہ محفوظ ہے تو پورا دین محفوظ ہے، اگر یہ عقیدہ محفوظ نہیں تو دین محفوظ نہیں
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
جو شخص قیامت کے دن رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے دامن شفاعت سے وابستہ ہونا چاہتا ہے وہ قادیانیت سے ناموس رسالتؐ کو بچائے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September