گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے زیر انتظام گورنر ہاؤس میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک مہمان خصوصی تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، اور انیس احمد قائمخانی کی شرکت۔
Part 2
#MQMPakistan #MustafaKamal #FarooqSattar #AnisAhmedQaimKhani #GovernerSindh #DrZakirNaik #IslamicScholar #Karachi #Pakistan
گورنر کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی گورنر ہاﺅس میں آمد پر سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی نے خصوصی ملاقات کی اور پاکستان آمد پر خوش آمدید و خیر مقدم کیا۔
#MQMPakistan#MustafaKamal#FarooqSattar #AnisAhmedQaimKhani #GovernerSindh #DrZakirNaik #IslamicScholar #Karachi #Pakistan
2اکتوبر2024بروز بدھ حق کوسیکٹر 5اے4 نارتھ کراچی میں لوڈ شیڈنگ شروع ہونےپرحق پرست ایم پی اےریحان اکرم بھائی نے محلہ کمیٹی سے ملاقات کی ۔ ریحان اکرم بھائی نے جلد لوڈ شیڈنگ ختم کروانے کی یقین دہانی کروائی.
#teamrehanakram#PS122#viral#foryou#MQMpk#MQMPakistan#SindhAssembly
خواجہ اظہار الحسن کا قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سٹیزن شپ ایکٹ ترمیمی بل پر اظہارِ خیال
دوہری ہجرت کرنے کا اعزاز رکھنے والوں کی تیسری نسل کراچی شہر میں پروان چڑھ رہی ہے مگر بنیادی انسانی حقوق یہاں تک کہ ضروری شناختی دستاویزات تک سے محروم
#MQMPakistan@IzharulHassan
علاقے میں سیوریج کے مسائل پر بات چیت کی گئی۔ریحان اکرم بھائی نے جلد تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔انکےہمراہ نارتھ کراچی ٹاؤن ارگنائزر ایاز الرحمان بھائی اور ٹاؤن ممبر کاشف عدنان بھائی موجود تھے
2/2
#teamrehanakram#PS122#viral#foryou#MQMpk#MQMPakistan#SindhAssembly
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے زیر انتظام گورنر ہاؤس میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک مہمان خصوصی تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، اور انیس احمد قائمخانی کی شرکت۔
Part 1
#MQMPakistan #MustafaKamal #FarooqSattar #AnisAhmedQaimKhani #GovernerSindh #DrZakirNaik #IslamicScholar #Karachi #Pakistan
آج مورخہ 3 اکتوبر 2024 بروز جمعرات صبح 11 بجے حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم بھائی نے اربن ہسپتال کے ایم ایس جناب علی مرتضیٰ اور ڈی ایم ایس جناب ڈاکٹر خلیق ، ڈاکٹر ممتاز اور دیگر کے ساتھ اربن ہسپتال سیکٹر 5c3 کا دورہ کیا ۔
#teamrehanakram#MQMpk#MQMPakistan#SindhAssembly
جب تک منافقت ختم نہیں کریں گے نظام اور حالات بہتر نہیں ہونگے۔ سید مصطفیٰ کمال
ڈرائیونگ سیٹ آئے گی تو اس شہر سمیت ملک کو ٹھیک کردیں گے۔ سید مصطفیٰ کمال
@KamalMQM@SyedAminulHaque@MQMPKOfficial
سانحہ 30 ستمبر 1988 حیدرآباد کے شہدا کے ایصال ثواب کیلِئے اجتماع عائشہ پارک حیدرآباد میں منعقد ہوا۔
جس میں سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، انیس قائم خانی، کیف الوری و دیگر مرکزی رہنماوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق، واراکین سندھ تنظیمی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد انچارج ظفر صدیقی واراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی اور تمام شعبہ جات کے زمہ دران وکارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں
#MQMPakistan #MustafaKamal #AnisQaimKhani #ShabbirQaimKhai #Hyderabad #Sindh #Pakistan
مورخہ 7 جون 2024ء
حکومت پاکستان وزیرستان میں فوجی آپریشن کے نتیجے میں تباہ ہونے والے مکانات کے مکینوں کو وعدے کے مطابق مالی معاوضہ ادا کرے، اداروں اور آرمی نے سروے کر کے اپنا کام کر دیا حکومت اب ان متاثرین کی داد رسی کرے۔ مصطفیٰ کمال
#MustafaKamal#MQMP#Pakistan#Karachi