جن کو بڑی فکر تھی ن۔لیگ انتخابی مہم کیوں نہیں چلا رہی وہ لوگ دیکھ لیں انتخابی مہم کی شروعات ہو چکی ہے نواز شریف کی دلیر بیٹی میدان میں آچکی ہیں ۔۔✌
@PTIofficial 👇👇👇
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 انتہائی افسوس ناک خبر
صدمے پہ صدمہ 😭😭😭
بہت ہی شفیق اور ہمیشہ پیار و دعاؤں سے نوازنے والی عظیم ترین شخصیت ، خلیفہ مجاز حضرت صندل بابا جی استاد العلماء استاد حدیث حضرت مولانا محمد فہیم خان صاحب دار فانی کو خدا حافظ کہہ گئے
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مساعی جمیلہ کو نجات ص شفاعت کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ ہے
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔
(جامع ترمذی،۴۸۶)
پاکستان مسلم لیگ ن قائد میاں نوازشریف کی منظوری سے گوجرانوالہ ڈویژن سے جنرل الیکشن 8 فروری 2024 کے لئے مسلم لیگ ن کے امیدواران کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔۔۔
جان آقاﷺ پہ فدا ہو تو کوئی بات بنے
حق اطاعت کا ادا ہو تو کوئی بات بنے
دل میں آقاﷺ کو بسانے کے لیے شوق نظر
دل سے ہر غیر جدا ہو تو کوئی بات بنے
صرف سجدوں سے کہاں پاؤ گے تم قربِ خدا
عشقِ محبوبِ خداﷺ ہو تو کوئی بات بنے
PMLN ticket holders from GUJRANWALA Division (Gujrat, Wazirabad, Hafizabad, Mandi Bahauddin, Sialkot, Narowal and Gujranwala Districts).
Prayers & best of luck for the upcoming General Elections 2024.
May Allah SWT bless you with glorious victory. Ameen🌺🤲🌺