گلگت # اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظی' گلگت امیر تیمور 7 محرم الحرام شہادت حضرت عباس علمدار کے سلسلے میں بسین کھاری نجم الحسن ہاوس سے نکلنے والے جلوس کی حفاظتی انتظامات کی خود نگرانی کررہے ہیں
مظہر علی مغل 15 اگست 2021
عوام سے گزارش ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و آمان کے قیام کیلئے متعین پولیس جوانوں،پیراملٹری فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیساتھ تعاون کریں۔ضلعی انتظامیہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے
اہلیان گلگت کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک مملکت پاکستان و گلگت بلتستان کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے اور عوام میں ایثار و قربانی کا جزبہ پیدا کرے۔۔۔آمین یارب العالیمین
گلگت# اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت امیر تیمور کے حکم پر سٹی مجسٹریٹ محمد رشید پولیس فورس کے ہمراہ شہر میں کورونا وائرس سمارٹ لاک ڈاون یقینی بنانے کیلئے الرٹ ہے
مظہر مغل
ترجمان۔۔۔اے سی و ایڈمنسٹرمیونسپل کارپوریشن گلگت
تاریخ ۔۔۔۔20 جولائی 2021
گلگت # اسسٹنٹ کمشنر / ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ گلگت امیر تیمور کے ہدایات پر میٹ انسپکٹر ڈاکٹر مشتاق عالم شہر میں گوشت فروخت کرنے والے دکانوں میں صفائی چیک کررہے ہیں
گلگت # اسسٹنٹ کمشنر / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت امیر تیمور مویشی منڈی میں کورناوائرس SOPs پر عملدرآمد کے سلسلے میں شہریوں میں فیس ماسک تقیسم کررہے ہیں
گلگت # اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت امیر تیمور اے سی آفس میں گرداور اور پٹواری سے موضع نلتر کا اراضی ریکارڈ چیک کررہے ہیں
18 جولائی 2021
گلگت# اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت امیر تیمور نے شہر میں کرونا ایمرجنسی کے تحت سیکٹر مجسٹریٹ کی چھٹیاں منسوخ کردی ، عید کے ایام میں عیدگاہوں میں کورونا SOPs پر عملدرآمد کیلئے علماء سے خصوصی رابطہ میں رہیں گے۔۔۔
مظہر مغل
ترجمان اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر