@writetofahim چیرمین آئی آیس آئی بیرسٹر گوہرِ خی��لی پلاؤ پکاتے ہوئے ۔ اور ہی ٹی آئی ورکر، سپورٹر کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاتے ہوئے ۔ آئی آیس آئی کے چیرمین گوہرِ صاحب لوگ اتنا بھی بیوقوف نہیں ہے کہ آپ جسے لوگوں نہ پہچان سکے
@fawadchaudhry@BalochNadir5 ریفرنڈم کروانے شرائط تین ہونا چاہیے۔ پاکستان کے ساتھ الحاق ۔ بھارت کے ساتھ یا ایک الگ خود مختار ملک اس کا فیصلہ کشمیریوں کو کرنا جائے۔ دو آپشن نا کافی ہے ۔
@DurraniViews آرام سے بیٹھ جاؤ جو کام تمہارے ناجائز باپ چالیس ار�� کی فائر وال اور ریاستی مشینری ہونے کے باوجود بھی نہیں کر پائے وہ کام تم سے بھی نہ ہو پائے گا۔
@DurraniViews اتنا اسپیس حاصل ہے کہ اپنے پارٹی کے نشان چھوڑیں جس پارٹی کے ٹکٹ جمع کروانے اس سے بھی نشان چھین لیا۔ انتخابی مہم چلانے نہیں دیا جارہا۔ اور اگر عوام نے دی بھی دیں تو آس کا بھی بندوبست کیا جائے گا
@Ambreen_Sardar جب آئین پاکستان ہی نہ ہوں۔ تو کیسے دفعات کیسے نااہلی ؟
جب ملک میں کوئی آئین و قانون ہی نہ ہوں جس لاٹھی اس کی بھینس۔ پتہ نہیں آپ کون سے دنیا میں رہتے ہوں
@kathia_asif@MeFaheem بالکل بارڈر کے ذمداری صوبائی حکومت کے ہے۔ اور جن کو 28 سو ارب ملتی ہے۔ ان کا کام کاروبار اور سیاست کرنا ہے۔ کیسے کیسے لوگ ہیں اس دنیا میں
@AbuzarFurqan@SabeeKazmi786 تو اپ سمجھتے ہیں کہ۔ کنڈا پور کی خلاف سازش مراد سعید نے کے تھے۔ کیا گنڈاپور کو 12 اضلاع کراس کرنے کا مشورہ مراد سعید نے دیا تھا؟ کارکنوں کو چھوڑ بھاگ جانے کا مشورہ مراد سعید نے دیا تھا؟
@najamwalikhan آپ سے کیا بھڑنا جنہوں نے آپ کو لاکھوں کی تنخواہ پر رکھا ہے وہ بھی عوام کے ٹیکس کے پیسے سے
اس کے لیے آپ ٹاؤٹ گری تو کرنا ہی ہے۔ ویسے بھی لاکھوں کی تنحواہ میں پندرہ روپے کا پتہ نہیں چلتا
@miandawoodadv نا جی نا اصل مجرم وہی ہے جو فری ان فیر الیکشن کرنے نہیں دیتے۔ جو الیکشن کو چوری کرتے ہیں۔ آپ ان کا نام لے۔ پہلا مجرم وہی ہے۔ اور دوسرا یہ سیاستدان جن کو پتہ ہے کہ الیکشن ہارنے کے باوجود چوری کی مینڈیٹ پر بیٹھ جاتے ہیں
@KhalidHusainTaj مجھے یہ تو پتہ نہیں کہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں اور کس کے ساتھ بیٹھے ہیں لیکن یہ ضرور پتہ ھے کہ ہم امریکہ کے سامنے لیٹے ضرور ہیں وہ بھی ننگے
دنیا کے فیصلے کرنے والے آپنی تندور پر روٹی کے قیمت مقرر نہیں کرسکتے ۔🤣
خوابوں میں رہنے کا مزہ ہی الگ ھے حقیقت آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی 🤣