اسلام آباد جیسے گھنے شہر کو گنجا کرنے کے بعد سرکار کی نظر اب گوجرانوالہ کو گنجا کرنے پر مرکوز ہے جو پہلے ہی گنجا تھا اب چٹیل میدان بن جائے گا۔ وزیر آباد سے لے کر پنڈی بائپاس تک جی ٹی روڈ کی دونوں جانب سالہا سال سے کھڑے ہزاروں درخت ایک قرضے لے کر بنائی جانے والی میٹرو کے لیے قتل کر دیئے گئے ہیں۔ وسیع اور کھلی جی ٹی روڈ کو پکڈنڈی میں تبدیل کر کے 50 لاکھ کی آبادی والے شہر کے لوگوں کا سفر جہنم بنا دیا ہے ۔ کئی کئی گھننٹے بدترین ٹریفک بلاک معمول بن چکا ہے
آسلام آباد کے کچھ غیرتی شہری PIMs پہنچ گئے!!
اسلام آباد کر شہریوں نے shame Shame کے نعرے لگائے, حکومت کو شرم آنی چاہیے!!
آج تو چاہیے تھا, پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آتے, لیکن باقی پاکستانیوں نے اپنی با��ی کا انتظار اچھا سمجھا!!
یہ بچے پورے پاکستان کے بچے ہیں, خدا کے لیے نکل آؤ
جس بیغرت کو اتنا ظلم ہونے کے بعد بھی ظلم نظر نہیں آتا نہ وہ کشمیری نہیں ہو سکتا
یہ انڈیہ کے ساتھ جنگ نہیں ہو رہی یہ ہمارے سدھنوتی پے ظلم ہو رہا
ایسے ہتھیار استعمال کیے جارہیں ہیں جو جنگ میں بھی استعمال نہیں ہوتے
عوام آہستہ آہستہ بولنا شروع ہوگئے ہیں!!
بولنا بیت ضروری ہے,
خاموش رہنا جرم ہے, اور آج جو بول رہے ہیں انکو سپورٹ کرے, آج بول رہےہیں, کل سڑکوں پر بھی اجائنگے, آج نہیں تو کل انشاء اللہ