#عشرة_فروغِ_ذکرِ_خیر#سیدة_عائشہؓ_سیدنا_امیرمعاویہؓ
حنین اور طائف کے غزوات سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریمﷺ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور عمرہ ادا کیا اس کے بعد سیدنا معاویہؓ نبی کریمﷺ کی معیت میں مدینہ منورہ روانہ ہوگئے یہاں پہنچ کر نبی کریمﷺ نے انہیں کاتبِ وحی بنایا ۔
@fawadchaudhry فحاشی پھیلانے والوں کے لیے قرآن کی آیت سخت وعید اور عذاب کا وعدہ بیان کرتی ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ:
’’جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا و آخرت میں دردناک عذاب ہے…‘‘ (سورۃ النور :۱۹)
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad