@Mufti9828 فساد کے بعد جو چیز مفت میں دی آپ نے وہ دوزخ ہے کیا آپ اپنی فکر کریں وہ اپنے اعمال خود دیکھ لے گا اور جواب بھی دے گا یا آپ ان کے جواب دیں حساب اللّٰہ نے کرنا جواب اس نے دینا آپ اپنی تیاری کریں اور اپنے وجود پر شریعت لگائیں
@enkidureborn یہ بھی بھی ایڈ کرتے جائیں
لواطت پ��ستی کی فیکٹریاں تو کب سے چل رہی ہیں اس پر ان تمام فرقوں کا اتفاق ہے کھی کوئ احتجاج و سزا کا مطالبہ نہیں آیا اور تو اور ان کی توبہ بھی قبول ہو جاتی ہے اور معافی تلافی بھی عام آدمی کو یہ سہولت میسر نہیں
@MubashirAZaidi آپ بھی ایک بت ہی ہیں کب کیوں کیسے آپکے سوال ختم نہیں ہو رہے 50 سال سے اوپر ہوگے جلدی جلدی اپنے سوال ختم کریں جب نتیجے پر پہنچیں تو پھر پوسٹ کر دیا کریں