نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
شفیع جان کے مطابق ہم نے انے والے الیکشن کیلئے فضل الرحمن کے ساتھ ایک فیج پر ہوگئے ہم اکھٹے الیکشن لڑیں گے اب یہ بتایا جائے کے شفیع جان یا سہیل یا باقی پارٹی خود سازوں کو کس نے یہ حق دیا ہے کے وہ فضل الرحمن کے ساتھ ملکر الیکشن لڑنے کا سیٹلمینٹ کریں؟
میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔
میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں،جیسے نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے
سہراب برکت نے سارے بیانیے پر پانی پھیر دیا!!
عمران خان کو جب بتایا گیا, کہ علیمہ خان آپکے لیے تحریک شروع کرچکی ہے, تو عمران خان پارٹی پر حیران ہؤا, کہ پوری پارٹی اتنی ڈری ہوئی ہے, اب علیمہ خان تحریک چلا رہی ہے, تو عمران خان نے علیمہ خان کو سراہا!!
اور یہ خبر سمجھ میں بھی آتی ہے!
باقی سب خبریں جھوٹ پر مبنی ہے!!
'Imran Khan is 73 years old...': Kapil Dev, Sunil Gavaskar among 21 former captains in renewed appeal to Pakistan government
#ImranKhan
https://t.co/V8MPupRf7r
اسد اللہ خان اڈیالہ جیل کے کرنل سے ملکر اہم خبر نکال لائے🚨🚨
اسداللہ خان:
عمران خان نے علیمہ خان کی سیاست میں متحرک ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے اور ہدایات جاری کی ہیں کہ آپ خاموش رہیں اور پارٹی کے معاملات مشال یوسفزئی، بیرسٹر سیف، گوہر خان، شیر افضل مروت اور زلفی بخاری کو سونپ دیں۔
اور خان صاحب نے کہا کہ میری رہائی کی ذمہداری علی محمد خان، شہریار آفریدی اور سہیل آفریدی کو سونپ دیں۔ وہ قوم کے باپ سے کہہ کر مجھے رہا کروا دیں گے۔
لارڈ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ:
اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ یہ سیاسی مسئلہ ہے۔ یہ عمران خان کو دوبارہ پاور میں آنے سے روکنے کے لیے ہے، جنکے مفادات طاقت سے جڑے ہیں یہ معاملہ انتہائی گھٹیا اور گہری پریشانی اور صدمہ کا باعث ہے۔
لند کی ہائی کمیشن کو بہت واضح طور پر اس معاملے کو دیکھنا چاہئے ۔
عاصم منیر اور مریم نواز کے طاقت کے اس ننگے کھیل کی وجہ سے آج پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہو رہا ہے 👏👏
🛑عمران خان نے کہا ہے میری تینوں بہنیں عوام میں جائیں اور میرے لوگوں کو بتائیں کہ مجھ پر کتنا ٹارچر ہورہا ہے اور یہ لوگ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔
یہ ہے اصل خبر جسے دبانے کے لئے فوج نے اسداللہ جیسے چوہے جھوٹی خبروں کی ساتھ چھوڑے ہیں کہ عمران خان نے علیمہ خانم کو سیاسی بیانات دینے سے منع کر دیا۔ عمران خان نے منع نہیں کیا انہیں کہا ہے میرے اوپر ظلم ہو رہا ہے۔ اس کے خلاف تحریک چلاؤ۔
I miss my children & as a mother I am in pain, bec I know my children are suffering a grave injustice thru a farcical trial. But I pray all those responsible for this injustice dont go thru this pain of having their children suffer. Allah is all seeing.
سنیل گواسکر 🔥
میں عمران خان کو 1971 سے جانتا ہوں جب بھارت ووسٹرشائر کے خلاف کھیل رہا تھا اور وہ صرف 17 سال کے تھے اور ووسٹر کے لیے ایک غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر کوالیفائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تب سے ہم نے ایک دوسرے کے خلاف کھیلا، اپنے ممالک کی کپتانی کی اور ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے جانا۔
اس لیے ناقص طبی سہولیات کی وجہ سے ان کی صحت کی مشکلات کے بارے میں آنے والی خبریں دیکھ کر میں اس اپیل میں شامل ہونا چاہتا ہوں کہ ان کے ساتھ مناسب انسانی اور طبی سلوک کیا جائے۔ بطور کپتان ہم بس یہ چاہتے ہیں کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر انسانی بنیادوں پر فیصلہ کیا جائے۔
یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ پاکستان کے ہیرو ہیں اور دنیا کے ان چند نایاب کرکٹرز میں سے ہیں جو عالمی سطح پر مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے میدان کے کارناموں سے پاکستان کا نام دنیا کے نقشے پر روشن کیا ہے۔ یقیناً وہ بہتر انسانی معاملے اور بہترین علاج کے مستحق ہیں تاکہ ان کی صحت بہتر ہو سکے. یہ یقینی بنایا جائے کہ وہ بہترین طبی ہاتھوں میں ہیں۔"
انڈین اینکرز نے پاکستانی کرکٹرز کو آئینہ دیکھاتے ہوئے خان اینٹی انڈیا ہے ہم جانتے ہیں، لیکن انسانی حقوق کے لیے اسے باہر نکالو عمران خان کو جیل میں رکھنے کا تمھیں کوئی حق نہیں ہے۔ وہ دلیر کپتان ہے، تم ظالم لوگ ہو ۔۔