Visited Darya Nangal
5 to 6 persons blocked the site of Chappar 10 days ago arbitrarily to save their agricultural land. But water was being entered into the streets
Prompt action being taken to remove illegal blockages.
اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی جانب سے عوامی اپیل
سیالکوٹ–پسرور روڈ 15 kmکو سرسبز، خوبصورت اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک بنانے کے لیے شجرکاری مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
تمام معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور پودے عطیہ فرمائیں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK