27 اگ��ت 2023 کو ہونے والے بلدیات بائی الیکشن کے موقع پر ضلع بھر میں آمن و آمان کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخشگوارواقع سے بچنے کیلئے ڈپٹی کمشنر مردان کیپٹن ریٹائرڈ عبدالرحمان نے ڈبل سوار ایک سے زائد فرد کالے شیشوں والی گاڑیوں، اسلحےکی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر دفعہ 144 نافذ ہوگی
🟥 CSS| PMS| Book Recommendation
It is strongly recommended to read the mentioned chapter in the book given, & make points. It ll surely help u in English Essay [For topics like Governance, Institutional Reforms, Corruption, Democracy, & Rule of Law], C. Affairs & P. Affairs.
CSS Requires reading a lot of books and other stuff.
I disagree with this because facts don’t support it.
Look at the topics 6,7,8,9 all of these are simpler in nature and require common observational knowledge.
I passed three consecutive essays by following this tec.
1/n
کوہاٹ: شہید کانسٹیبل جان اکبر کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ پولیس لائنز کوہاٹ میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں ڈی پی او کوہاٹ عبدالرؤف بابر قیصرانی, ڈپٹی کمشنر فرقان اشرف، سول و عسکری حکام،پولیس افسران و اہلکاروں, شہید کے لواحقین اور لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی مردان کے رستم روڈ پر مختلف اشیاءخوردونوش کی دکانوں کا معائنہ
کارؤائی کے دوران ممنوعہ اشیاءخوردونوش برآمد کرکے ضبط، ایک کریانہ سٹور سیل
جبکہ متعدد ہوٹلز و کریانہ سٹورز کو بہتری کے لیے نوٹسز جاری
#kpfsa#stores#hotels