@GovtofPakistan حکومت مستونگ دھماکے اور اس سے قبل ھونے والے دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ داران کو سامنے لا کر نشان عبرت بنائے ۔محمد احسان نائب صدر
آخر کب تک معصوم شہری ان دھماکوں کا شکار ھوتے رھیں گے ۔شعیب خان جی سرپرست اعلی ۔
@president_acti@OfficialDGISPR@GovtofPakistan
مذھبی اور عوامی مقامات پر کیے جانے والے دھماکے اسلامی تعلیمات کے برعکس و خلاف ھیں۔سینیئر نائب صدر عبدالقادر نورانی ۔
@noorani_q
مسلسل بم دھماکے و دہشت گردی کے واقعات حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ھیں ۔
نائب صدر منصور کادوانی ۔
@GovtofPakistan
مستونگ سانحہ کے شہداء کے لواحقین کے غم میں پوری قوم برابر شریک ھے -محمد علی قریشی
سانحہ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ھیں ۔نعمان پپرانی ۔
وفاقی و صوبائی حکومتیں زخمیوں کے بہترین علاج معالجہ کی ذمہ داریاں ادا کریں ۔
سید عثمان غنی ۔
@GovtofPakistan
@president_acti visits IG Sindh Mr. Rafat Mukhtar Raja & AID Mr Khadim Hussain to discuss Law & order suituation with his team includes @noorani_q , Mansoor Kidwani , Ali Qureshi , Javed Arsalan , Ali Asghar, Zahid Malik & Juzar Saif
@sindhpolicedmc8@sindhinfodepart
قوم ہوشیار خبردار انقلاب کی آمد آمد! نواز شریف تحریری گارنٹی دے رہے ہیں وہ آئیندہ سال چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے یہی نہیں نواز شریف پر عزم ہیں وہ آئندہ دور اقتدار میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئیندہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اعجاز الحسن سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض کو پاکستان کی تباہی بربادی کا زمہ دار ٹہراتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچائیں گے قوم سوچے سال 2024 میں کیا ماحول ہوگا نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بن چکے ہوں گے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض اور آئندہ سال چیف جسٹس آف پاکستان بننے والے معزز جسٹس اعجاز الحسن کو قومی ملزمان قرار دے کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جارہا ہو گا اگر نواز شریف ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان میں انقلاب کا سماں ہوگا
ال سٹی تاجر اتحاد اور اس سے منسلک تمام مارکیٹیں اور ایسوسی ایشن ، 2 ستمبر 2023 بروز ہفتہ کو کسی ہڑتال کا حصہ نہیں
تمام مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلیں گی-
#Karachi
تمام تاجر رہنماؤں کے درمیان متفقہ فیصلے کے بعد ال سٹی تاجر اتحاد اس ہڑتال کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہے
🚩 شٹر ڈاؤن ہڑتال 🚩
جمعہ یکم ستمبر 2023
صدر حماد پونا والا کی ہدایت پر تمام افلیلیڈٹ مارکیٹیں بروز جمعہ یکم ستمبر بند رکھی جائے گی
@president_acti
@president_acti of All City Tajir Ittehad Hammad Poonwala Agreed with All Traders Representatives then Announced NationWide Shutter Down Strike on
Friday 1st Sep 2023
against inflation and rising electricity prices caused by the anti-people agreement with @IMFNews#Pakistan
نگران وزیراعظم کا تاجروں سے ملاقات کرنا اور ان کے مسائل کو سننا ایک خوش آئین عمل ہے * موجودہ درپیش مسائل بالخصوص بجلی، ڈالر، پیٹرول اور اشیاء خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں کے حوالے سے کاروبار پر ہونے والے اثرات سے آگاہی دی گئی
@noorani_q@president_acti
On the Direction from the @president_acti , Karachi's Largest Traders Association will participate in the #protest against continueus increase of local comidities & Petroleum / electricity
تاجر کس سے اپنی فریاد کریں کون سنے گا؟ ہماری اعلی قیادت ائی ایم ایف کے ہاتھوں مجبور ہے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دے پا رہی معیشت تباہ و برباد کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے ڈالر کے ریٹ دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں یوٹیلٹی بلز کی مد میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے کہیں سنوائی نہیں - احسان گجر
پاک سرزمین شاد باد کشور حسین شاد بادتو نشان عزم عالیشان..! ارض پاکستانمرکز یقین شاد باد :پاک سرزمین کا نظام قوت اخوت عوامقوم ، ملک ، سلطنت! پائندہ تابندہ بادشاد باد منزل مراد:پرچم ستارہ و ہلال رہبر ترقی و کمالترجمان ماضی شان حال! جان استقبالسایۂ خدائے ذوالجلال
#PakistanZindabad
My deepest condolences to families who lost their loved ones in #HazaraExpressTrainAccident. Hats off to locals for rescue efforts & providing food & water to rescued passengers. Demand an independent investigation. Will the Railway Minister accept responsibility?