محمد بن سلمان اور عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان اور سعودی عرب کی مسلم دوستی اپنی جگہ، مگر یمن پر حملے کی اجازت یا حمایت مسلم اُمہ کے اتحاد اور اصولی مؤقف پر سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔
@SocialDigitally ظلم کے ساتھ دینا (چاہے خاموشی سے حمایت ہو، ووٹ ہو، تعریف ہو یا عمل ہو) قرآن و حدیث میں سخت حرام ہے۔
ظالم کی مدد صرف اسے ظلم سے روکنا ہے، اس کے جرم میں شریک ہونا نہیں۔
جو ظالم عاصم منیر کے ساتھ کھڑا ہوا، وہ قیامت کے دن اس کے ساتھ ہی اٹھایا جائے گا۔
@Hamzakhwajak پاکستان دیوبندی مسلک کے مستند علماء کی رائے:
فوجی سربراہ عاصم منیر (خواہ دیوبندی ہی کیوں نہ ہوں) ہاتھ یا پیشانی چومنا شرعاً درست نہیں، بلکہ بدعت اور غیرشرعی تعظیم ہے۔
اگر اس میں چاپلوسی یا سیاسی مصلحت ہو تو گناہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ جرنیلوں کو بوسہ دینا کہاں کی عقلمندی ہے۔
@Atharsaleem01 پاکستان کے علاوہ دنیا میں جو خاندان یہ رسم کر رہے ہیں، اللہ کے واسطے اسے فوراً چھوڑ دیں۔
یہ نہ تو صدقہ ہے، نہ نظر بد اترتی ہے، بلکہ یہ جہالت اور شرک کی باقیات ہیں جو اسلام سے پہلے کے دور سے چلی آ رہی ہیں۔
اللہ ہم سب کو صحیح دین پر عمل کی توفیق دے۔ آمین

@MaryamNSharif پاکستان میں مفتی تقی عثمانی صاحب نے ایک فتویٰ میں فرمایا تھا کہ "اگر عورت شرعی حدود کی پابند ہو تو اسے ووٹ دیا جا سکتا ہے" بعد میں انہوں نے اسے واپس لے لیا یا وضاحت کی، لیکن متن موجود ہے.
@Atharsaleem01 چھپکلیاں سر پر رکھ کر "روحانی علاج" کرنا، جادو ٹونے کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنانا، اور پھر اسے اسلام سے جوڑنا سراسر بدعت، شرک اور دھوکہ دہی ہے۔
دینِ اسلام تو توحید، اخلاص اور عقل کی بنیاد پر قائم ہے۔ اس قسم کے تماشے نہ صرف مضحکہ خیز ہیں بلکہ امت کے لیے شرم کا باعث بھی۔

@PakForeverIA حقوق العباد اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے سنگین معاملہ ہے۔ اللہ اپنے حقوق (حقوق اللہ) تو توبہ سے معاف فرما دیتا ہے، لیکن حقوق العباد میں ظلم کرنے والے کو تب تک معافی نہیں ملتی جب تک متاثرہ شخص خود معاف نہ کر دے۔

@MIshaqDar50 اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں منافقین کو سب سے سخت عذاب کی وعید سنائی ہے، کیونکہ وہ ایمان کا دعویٰ کرتے ہیں مگر دل سے کافر ہوتے ہیں اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
@MIshaqDar50 اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں منافقین کو سب سے سخت عذاب کی وعید سنائی ہے، کیونکہ وہ ایمان کا دعویٰ کرتے ہیں مگر دل سے کافر ہوتے ہیں اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
@hishamelahi "حکومت پنجاب سے گزارش ہے کہ نظام میں اصلاحات کی جائیں تاکہ شرعی اصولوں کے مطابق ان کی نگرانی ہو
قبر پرستی، مزارات شرک و بدعت کی فیکٹری ہے مسمار کردیا جائے تو یہ بہتر نظام سمجھا جائے۔
@Allama_Ibtisam پاکستان سے شرک و بدعت کا خاتمہ کرتے رہے گے،
تمام فرقوں کو ختم کرکے سب کو ایک جماعت مسلم بنائے ہیں،
چاہیے فوجی حکومت، عاصم منیر ہمارے ساتھ ہو یا نہ ہو۔
inshallah, Allah Akbar
@Keir_Starmer UK hate crime data from the Home Office shows a 25% rise in anti-Muslim incidents in 2025 compared to 2024, prompting Starmer's emphasis on zero tolerance, though critics highlight similar escalations in anti-Semitic cases, such as the October 2 Manchester attack.
@MIshaqDar50 پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سورہ النحل (16:128) سے ایک قرآنی آیت پوسٹ کی ہے، جو اس بات پر زور دیتی ہے کہ اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو اس سے ڈرتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، تاکہ عالمی معاملات میں انصاف اور اخلاقیات کے موضوعات کو اجاگر کیا جا سکے۔
@hishamelahi آپ نے ایک اشتعال انگیز اردو نظم کی ویڈیو شیئر کی ہے، جو سعودی حکومت کے خاتمے اور کعبہ پر بریلوی امامت کی خواہش کا اظہار کرتا ہے، اسے ایسی تشدد کی "سوچ" کی مثال کے طور پر استعمال کرتے ہوئے پاکستان معتدل علماء سے اس کی تردید اور برات کا اظہار کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔