پاکستان میں اب اس بات پر سنجیدہ قومی بحث ہونی چاہیے کہ کیا ایسے سنگین اور زندگی تباہ کر دینے والے تیزاب حملوں کے لیے قانون میں سزائے موت کی گنجائش ہونی چاہیے؟ ضرور ہونی چاہیے ۔ ایسے وحشیانہ جرائم کی سزا اتنی سخت ہونی چاہیے کہ آیندہ کوئی ایسا گھناؤنا جرم سوچ کے بھی کانپ جائے ۔
Sunset Las Palmas Studios, founded in 1919 is one of the most historic Hollywood Studios with iconic films & television shows produced over a century.
#SunsetStudios#actor#ImamSyed
محترمہ مریم نواز صاحبہ،
میں بحیثیت ایک پاکستانی شہری آپ سے نہایت سخت اور سنجیدہ اپیل کرتا ہوں کہ ٹی وی اینکر ارشاد بھٹی کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے، اور کم از کم پانچ سال کے لیے ان پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔
Imam Syed