چھوٹی سی کہانی ہے,
اپن سب کا جانی ہے,
دل والا اوردلدار ہے,
اپن یاروں کا یار ہے,
دل کا چھوٹا نہیں,
دوستی میں کھوٹا نہیں,
اپن دوست سچا ہے,
بہت سمارٹ بچہ ہے..!
اس دن کے بعد پاکستان کے حالات بد سے بد تر ہونا شروع ہو گئے تھے، کیونکہ اس دن کے بعد سے پاکستانی اشرافیہ اور اردلی سرکار نے امریکی غلامی کرنی شروع کر دی تھی۔
@siasatpk جرنیلوں کو بھی تو بتانا تھا کہ میں تمہارا اچھا بچہ ہوں دیکھ لو اب پھر سرجری کا بہانہ بنا کر بیڈ ریسٹ پر جا رہا ہوں تاکہ لانگ مارچ میں نہ جانا پڑے۔۔۔ایسے کیسے بیٹے کر لیتے ہو
@MuzzammilAslam3 جانتا تو تمہیں بھی کوئی نہیں تھا پہلے بس تمہاری طرح جرنیلوں کی گودی میں نہیں بیٹھا۔۔سب سے پہلے گرفتار ہوا عمران کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔۔وفادار کی وفا کا پتا ہی تب چلتا ہے جب وفا کی ضرورت ہوتی ہے۔۔جرنیلوں کی گودی میں بیٹھ کر پورا صوبہ اسٹیک پر لگا کر باتیں کرنی آسان ہیں۔۔