میں جرنیلوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ وردی پہن کر اور سونے کے بلے لگا کر اگر اپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ پ پاکستان کو خوبصورت وطن بنا سکیں گے،اسٹیبلشمنٹ ،پاکستان کی مت_کبر بیوروکریسی ، پاکستان کے مفاد پرست طبقے اورسیاست دانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اب آپ کے بس میں پاکستان کی خوشحالی نہیں ہے اب تم راستے سے ہٹ جاؤ ہم انشاءاللہ پاکستان کو اللہ کے فضل و کرم سے ایک خوشحال اور مستحکم سرزمین بنائیں گے ۔
اپنی ناکامی کو تسلیم کرو تم اداروں کی قوت کو غلط استعمال کر رہے ہو اور تمہارے غلط روش اور غلط حکمرانی کے نتیجے میں آج پاکستان میں قدم قدم پر اضطراب ہے ۔خ_ون بہہ رہا ہے ، حقوق سلب ہو رہے ہیں ،قوموں کے وسائل پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Sindh Home Minister Zia-ul-Hasan Lanjar emphasized the use of technology to improve law and order and shared details of the measures being taken in this regard.
#Karachi#SindhPolice#TOKReports
یہ تین سیاسی یتیم سلیم تاجی وسیم آفتاب وسیم اختر
کسی ایک بھی شہید کے گھر گئے کسی ایک بھی اسیر کے گھر گئے کسی ایک بھی لاپتہ ساتھی کے گھر گئے
جواب ہے نہیں نہیں نہیں
پریس کلب میں بھی یہ صحافی بیچارے جو نظر آرہے ہیں بس کیا ہی بولا جائے ان کے بارے میں
ہم آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں
پیپلز پارٹی کی ظالم حکومت کراچی کو پتہ نہیں کب محفوظ بنائے گی
ظلم کسی کے بھی ساتھ ہو ظلم ہے
یہ سندھی اسپیکنگ لگ رہے ہیں کوئی ایک بھی غیرت مند سندھی اس عمل کو قبول نہیں کریگا
لیکن آخر کب تک ایسا چلے گا
Family members of Dr Akash, who succumbed to his injuries after being wounded in a robbery incident in Karach, warn of nationwide protest if the culprits are not apprehended in next 24 hours.
#TOKReports#DrAkash
بچودیا ہیں بس
شہداء قبرستان بھر دیا
کراچی حیدرآباد جیسے شہر تباہ ہوگئے
پیپلز پارٹی نے ایک ایک چیز ختم کردی
جناب تاحیات چیئرمین صاحب اب کچھ عملی کام بھی کرلے بچودیا بہت ہوگئی
"We are descendants of Tipu Sultan; we do not seek conflict, but we know how to fight," said MQM-P Chairman Khalid Maqbool Siddiqui during his speech.
#TOKReports#Karachi#MQM#Pakistan
Karachi Mayor Murtaza Wahab criticizes former rulers during the inauguration ceremony of Mir Muhammad Baloch Water Pumping Station, saying people can see who is protesting and who is delivering work in Karachi.
#TOKAlert#MurtazaWahab#Karachi#FarooqSattar
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی ضلع جنوب کے تحت نکالی جانے والی “ مرسوں مرسوں سندھو نہ ڈیسوں “ ریلی سے خطاب کررہے ہیں۔
یہ پاگل ہوگئے ہیں وہ بھی گ سے
دیکھ بھائی ہم سید مصطفیٰ کمال پر بات الطاف حسین کی نہیں سنتے تھے تم تو پھر بہت چھوٹی سی چیز ہو
قسم خدا کی ایک پریس کانفرنس کی مار ہو
“Some People Don’t Know the Difference between a Rebel and a Traitor,” Chairman MQM-P Khalid Maqbool Siddiqui takes indirect aim at his opponents.
#TOKReports#Karachi#MQM#KhalidMaqbool