رشیدہ اور اسکی شوہر محمد رحیم کی جبری گمشدگی کےخلاف انکےاہلخانہ کی جانب سےلسبیلہ پریس کلب حب کےسامنےاحتجاج کیااحتجاج میں سیاسی و طلباء تنظیموں سمت مختلف مکاتب فکرکےلوگ کثیر تعداد میں شرکت کی،احتجاج میں شریک مظاہرین نےرشیدہ اور محمد رحیم کی بازیابی کامطالبہ کیا#SaveZehriFamily
اج ضلع مہمند میں پی ٹی ایم کا مشر @ManzoorPashteen کا پولیس والوں نے جو عزت اور قدر کی وہ قابلِ تعریف ہے۔ان پولیس والوں نے پہلے منظور پشتین پر ایف اٸی ارز کاٹ تھے اب ان کو سلوٹ کرتے ہے یہ ہے kpk پولیس بدل رہا ہے kpk پولیس۔
@ManzoorPashteen@babaksardar@Pashteenidrees1
پشتونوں کا واحد حل ✌ترقی اور خوشحالی کا واحد حل یہی ہے کہ بڑے پنجرے کے بجائے لوگ اپنی بڑی سوچ کی چھوٹی اور خوشحال دیس بسائے ۔
@babaksardar@ManzoorPashteen
فواد چودھری کو ایک دن کے اندر ضمانت کے بعد رہا کردیا گیا ہے جبکہ آج تیسرا دن ہے کہ ہم ڈی آئی خان عدالت میں علی وزیر کی ضمانتی مچلکے جمع کرنے کی کوشش کررہے لیکن جج صاحب مسلسل تین دنوں سے تاخیری حربے استعمال کررہے ہے ۔ڈومیسائل کا فرق جان کر جیو!
ادریس محسود
@PTAofficialpk جنوبی وزیرستان میں کٸ ہفتوں سے انٹرنیٹ سروس بند ہے خدرا ہم وزیرستانی پر ��حم کر انٹرنیٹ سروس کو بحال کریں ہم بھی اس ملک کے رہنے والے ہے ہم بھی انٹرنیٹ کا حق رکھتے ہے
دیکھ لیں آج رات یا کل بہت سے بے گناہ لاپتہ پشتونوں کو انٹرمینٹ سنٹرز سے لایا جائے گا اور بے دردی سے گولی مار دی جائے گی اور آئی ایس پی آر/میڈیا/معاشی صحافی کہے گا کہ "دہشت گرد مارا گیا جو دھماکے میں ملوث تھا"۔
#پشاور
آج عدالت کے اتور کے دن یعنی چھوٹی ہونے کے باوجود ڈبو فواد چودھری کی ضمانت پر فیصلہ ہونے جارہا ہیے:لیکن ہمارے مشر علی وزیر کے کیس کے سامنے پیش ہونے سے جج پیھچے ہٹ رہا ہے:یہ کہا کہ انصاف ہیے:عدالتے اسطرح ہوتے ہیں۔👊
@ImranKhanPTI@ManzoorPashteen@babaksardar@SenatorMushtaq
فواد چوہدری خوش قسمت ہیں جو تعلق پنجاب ��ے ہے۔ اگر تعلق گوادر سے ہوتا تو ان کے لئے بولنے والا کوئی نہیں ہوتا، میڈیا خاموش رہتا ہے، صحافی گونگے اور بہرے ہوجاتے، جمہوریت اور عوامی بالادستی کے علمبردار نظر نہ آتے۔۔۔۔۔۔