Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
ادب_گھر
@adab_ghar02
دنیا میں بہترین دوست کتاب ہے❤️
Joined June 2024
10
Following
37
Followers
313
Posts
Pinned Tweet
ادب_گھر
@adab_ghar02
almost 2 years ago
محشر میں اک سوال کیا تھا کریم نے مجھ سے وہاں بھی آپ کی تعریف ہو گئی
#اردو_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
28 days ago
د��وانگی کی ایسی ملے گی کہاں مثال کانٹے خریدتا ہوں گلابوں کے شہر میں
#قومی_زبا
ن
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
ہر ایک لمحہ کیا قرض زندگی کا ادا کچھ اپنا حق بھی تھا ہم پر وہی ادا نہ ہوا
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
دن بھی ہے رات بھی ہے صبح بھی ہے شام بھی ہے اتنے وقتوں میں کوئی وقت ملاقات بھی ہے
#اردو_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
سبھی زندگی کے مزے لوٹتے ہیں نہ آیا ہمیں یہ ہنر زندگی بھر
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
رہنے دے اپنی بندگی زاہد بے محبت خدا نہیں ملتا
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
مری تقدیر میں شاید کوئی تعبیر نہیں رہ گئے یوں ہی دھرے خواب سہانے میرے
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
کچھ اندھیرے ہیں ابھی راہ میں حائل اخترؔ اپنی منزل پہ نظر آئے گا انساں اک روز
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
معلوم جو ہوتا ہمیں انجام محبت لیتے نہ کبھی بھول کے ہم نام محبت
#اردو_شاعری
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
بجھ رہے ہیں چراغ دیر و حرم دل جلاؤ کہ روشنی کم ہے
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
یوں تو ہر ش��ص اکیلا ہے بھری دنیا میں پھر بھی ہر دل کے مقدر میں نہیں تنہائی
#قومی_زبا
ن
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو جاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
دل تو میرا اداس ہے ناصرؔ شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
#اردو_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
جلانے والے جلاتے ہی ہیں چراغ آخر یہ کیا کہا کہ ہوا تیز ہے زمانے کی
#اردو_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
اور بھی تو ہیں زمانے میں تمہارے عاشق ایک میں ہی تمہیں کیا قابل الزام ملا
#اردو_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
ہزار رنگ میں ممکن ہے درد کا اظہار ترے فراق میں مرنا ہی کیا ضروری ہے
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
پرکیف بہت ہوگی تیرے شہر کی بارش لاہور کے موسم سا تو موسم نہیں ہو گا
#قومی_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
4 months ago
جو لوگ آزادی سے پہلے سامراجیوں کی ہاں میں ہاں ملاتے تھے وہ مجرم ہیں اور جنھوں نے ان کا ساتھ دیا وہ قاتل۔اگر یہ مجرم اور قاتل موجود نہ ہوتے تو پھر تم دیکھتے کہ گلیاں کتنی مہربان ہیں اور بازار کتنے بارونق۔ "فرنود(جون ایلیا)
#اردو_زبان
ادب_گھر
@adab_ghar02
5 months ago
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
#اردو_زبان
Last Seen Users on Sotwe
One piece R34
Seen from
United States
Jilbabsekitar
Seen from
Singapore
Chapindel86
Seen from
Guatemala
4K Asian Beauty Sexy Dance
Seen from
Japan
Fatma Liseli
Seen from
Turkey
iyâd
Seen from
Egypt
Karım
Seen from
Turkey
love king
VIRAL LOKAL
Seen from
Indonesia
Rodolfo Moro
Seen from
Spain
Trends for you
1
Merino
Under 10K tweets
2
Enzo
Under 10K tweets
3
USAID
Under 10K tweets
4
Timber
Under 10K tweets
5
Arteta
Under 10K tweets
6
Bouaddi
Under 10K tweets
7
Kimi
Under 10K tweets
8
Odegaard
Under 10K tweets
9
Tzolis
Under 10K tweets
10
Mike Love
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
239.6M followers
2
Barack Obama
@barackobama
118.6M followers
3
Cristiano Ronaldo
@cristiano
114.3M followers
4
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.7M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
106.9M followers
6
Rihanna
@rihanna
98.6M followers
7
NASA
@nasa
92.1M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
91.7M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
89.9M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
83.9M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
75.4M followers
12
Virat Kohli
@imvkohli
73.3M followers
13
Kim Kardashian
@kimkardashian
70.8M followers
14
YouTube
@youtube
68.6M followers
15
Neymar Jr
@neymarjr
66.3M followers
16
Bill Gates
@billgates
65.1M followers
17
Selena Gomez
@selenagomez
63M followers
18
The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers
19
CNN
@cnn
61.7M followers
20
X
@x
60.6M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫