عدل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سٹریٹ ٹیلینٹ فٹبال ٹورنامنٹ( ٹوٹل فٹبال گراونڈ نزد کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں جاری ہے ۔
پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دوسرے مرحلے میں سیمی فائنلز اور فائنل انشاءاللہ کل کھیلیں جائیں گے ۔
@geosupertv@PtvSport

“پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطاریوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس پابندی کا اطلاع وزراء، سیکرٹری اور حکام پر ہوگا۔ ہم قومی وسائل کے امین ہیں۔ کفایت شعاری اپنی پالیسی کا بنیادی عنصر ہے۔ عوام کو احساس دلانا ہے کہ ان کا پیسہ صرف عوام پر ہی خرچ ہوگا۔”
وزیر اعلی پنجاب
@UsmanAKBuzdar
عدل فاؤنڈیشن نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی غریب اور مستحق افراد کے لئے راشن کا انتظام کیا ہے اس سلسلے میں پہلی کھیپ کل 50 لوگوں میں تقسیم کی جائے گی ۔ الحمداللہ ۔ میں اپنے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہر سال ہم پر اعتماد کرتے ہیں.
#AdalFoundation

ہم سب کو اپنی استطاعت کے مطابق ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی اس کار خیر میں مدد کرنی چاہئیے...
👇👇👇👇
#Save2000Children@KlasraRauf
https://t.co/VBOyOtXmS3
چینی کی قیمت میں ��لاجواز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت چینی کی قیمت میں استحکام کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہماری حکومت کا ایجنڈا ہے۔ کسی کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔
وزیر اعلی پنجاب
@UsmanAKBuzdar
Not only @AonAbbasPTI has responded totweet & send his team the kid Ahmed within 24 hours. . But also @KlasraRauf has also admitted the efforts Buppi has made as chair man BaitulMal. Dear PM @ImranKhanPTI we need such people in ur team Unlike....🤐🤐🤐🤐 https://t.co/JYV7lyGk3R
34th Free Medical Camp Organized by Adal Foundation
Free Check up & Free Medicines
28th April 2019 Sunday
10:00 am to 03:00 pm
#Adalfoundation#FreeMedicalCamp#AdalDebateCouncil
https://t.co/t2sQcBlPbm