اس شخص نے محسوس کیا کہ اس کا موبائل فون اچانک غیرمعمولی حد تک گرم ہو رہا ہے، تو اس نے موبائل فوراً میز پر رکھ دیا۔
چند ہی لمحوں بعد ایسا واقعہ پیش آیا جس نے وہاں موجود ہر شخص کو حیران کر دیا۔
کبھی بھی موبائل فون کے غیرمعمولی حد تک گرم ہونے کو معمولی بات سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔
@Badass1ZQ1 میں پاکستان میں رہتے ہوئے چھوٹا کاروبار شروع کرنا پسند کروں گا کیونکہ اس میں ترقی اور خودمختاری کے زیادہ مواقع ہوتے ہیں۔
باہر جا کر مزدوری وقتی کمائی تو دیتی ہے مگر لمبے عرصے میں آزادی اور گروتھ محدود رہتی ہے۔
@MariaBalochPK حکومت ؟ ھاھاھا ویری فنی
حکومت کے نظر میں یہ بس کیڑے مکوڑے ہیں مجھے ہر ظلم کے بعد یہ سوچ کر سکون ملتا ہے کہ اللہ نے ایک دن انصاف کے لئے متعین کیا ہے اور اس دن ظالموں سے پورا پورا حساب ہوگا
باقی حکومت وقت سے فریاد کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے
@s0nhri_sn0w کچھ کیسز ایسے دیکھنے میں آئے ہیں دراصل ہر انسان کا اپنا نصیب ہے کہی دونوں بھت اچھے مل جاتے ہیں اور کہی دونوں بھت نکمے تو کہی ایک اچھا اور ایک نکمہ ہوتا ہے
@HibaFawadPk آپ تو جیل کی صعوبتیں ایسے بیاں کر رہی ہو جیسے میاں ڈبو پچھلے تین سالوں سے قید تنہائی کاٹ رہا ہے 🙄
معاف کرنا بہن آپ ایک بھگوڑے ڈرپوک انسان کی بیوی ہو جو مشکل حالات میں اپنے قائد کو چھوڑ کر بھاگ گیا آپکو ایسے سٹیٹمنٹ سوٹ نہیں کرتے ۔۔
@saleemspeaks2 ایف آئی اے والے غریب محنت کش اور غریب اسٹوڈنٹس کو روک دیتے ہیں لیکن مجال ہے جو ایسے لوگوں کو روکے معلوم نہیں کونسا بھنگ پی کر یہ لوگ سو رہے ہیں
@s0nhri_sn0w مجھے تو ٹویٹر ایکس اوپن کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے کہ پھر کسی شہر ، کسی ضلع میں 2.4.5 سال کے بچے یا بچی کیساتھ ریپ ہوا ہوگا کسی شوہر نے بیوی کو اور بیوی نے شوہر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا آئے روز ایسے واقعات سننے کو ملتے ہیں معلوم نہیں اس ملک کے لوگوں کے مینٹلی لیول کو کیا ہوگیا 😒