عابد شیر علی نے ابھی پانچ چھ دفعہ عمران خان کا نام لیا ہے، مریم جلسے میں دس دفعہ عمران خان کا نام لیتی ہے۔
ساری سیاست تو عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے، باقی پالولرٹی کا موازنہ تو اس وقت ہوگا جب آپ اپنے مخالف کو جلسہ کرنے دیں گے۔
کیا تحریک ا��صاف کو جلسہ کرنے کی اجازت ہے؟
مظہر عباس
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر نائب صدر اکمل خان باری نے مینارِ پاکستان میں جلسہ کرنے کے لئے ڈی سی او آفس میں درخواست جمع کروا دی ہے۔
ہم جلسے کرنے کا اپنا قانونی حق مانگ رہے ہیں، کبھی تو یہ حق دینا ہی پڑے گا!
مصدر مسؤول في «حماس» لـ«الشرق الأوسط»: الحركة «منفتحة ��ماماً على تقديم كل التسهيلات اللازمة في المرحلة الثانية من المفاوضات لمنع تجدد الحرب على أهالي غزة»
#صحيفة_الشرق_الأوسط
#صحيفة_العرب_الأولى
https://t.co/0Y2jUbUvbQ
زید حامد آئی ایس آئی کا ماوت پیس آخر کیوں سعودیہ عرب کے خلاف مسلسل اکسا رہا ہے یہاں تک کہہ دیا کہ سفیر کو ملک بدر کیا جائے ؟ دوسرا ماوت پیس جو اس کے ساتھ ٹی وی شو کا ہوسٹ تھا وہ اسرائیل کے حق میں ہر روز بیان دیتا ہے۔ آخر یہ چکر کیا ہے؟
#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو جیل سے خط لکھا ہے
عمران خان نے لکھا ہے کہ ملک میں دہشتگردی بڑھ رہی ہے، جتنا زور آپ نے پی ٹی آئی کو ختم کرنے میں لگایا ہے، اتنا زور اگر آپ ہمارے بارڈر کی حفاظت پر لگا دیں تو ہمارے لوگ زیادہ محفوظ محسوس کریں گے، پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنے کی آپ کی پالیسی سے عوام اور فوج کے درمیان خلیج بڑھتی جا رہی ہے
@Aleema_KhanPK
#آٹھ_فروری_یوم_وفا #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ
#ImranKhan #Pakistan #FreeImranKhan #ReleaseImranKhan #AsimMunir
#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
میں جو ہر بار ترے وار میں آ جاتا ہوں
تُو سمجھتا ہے کہ بیکار میں آ جاتا ہوں
جب بھی سر چڑھ کے دہکتا ہے نفَس کا سورج
میں سمٹتا ہُوا دیوار میں آجاتا ہوں
کہدو حاکم سے کہ میں لفظ نہیں بیچوں گا
یہ ہے منظور تو دربار میں آ جاتا ہوں
اک اضافی سی خبر لگتا ہوں اب یاروں کو
جگہ بچتی ہے تو اخبار میں آ جاتا ہُوں
شب کے بکھرے ہوئے شاعر کو اکٹھا کر کے
دن نکلتا ہے تو بازار میں آجاتا ہوں
@naeemzarrar@ImranRiazKhan@pasha_samina@MoeedNj
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
#ImranKhan #Pakistan #FreeImranKhan #ReleaseImranKhan #ImranRiazKhan #PakistanUnderMilitaryFascism
سمینہ پاشا کے ساتھا عمران ریاض کا انٹرویو اب سے تھوڑی دیر پہلے دیکھا۔بہت سے لوگوں کیلئے اس انٹرویو کے اندر بتائی گئی جبر ظلم کی داستان ان کیلئے جیسے اپنی داستان ہو۔ ظلم جبر روپوشی گمشدگی قید جلاوطن یہ سب وہ انسان ہی سمجھ سکتا ہے جس پر گزری ہو۔
میرے بہت سے بھائی آج بھی روپوشی میں ہیں یہ ایک انتہائی دردناک وقت ہوتا ہے جب آپ کا کوئی پکا ٹھکانا نہیں ہوتا آپ کو معلوم نہیں ہوتا کہ آپ کب تک کس جگہ ہیں کس پر بھروسہ کر سکتے ہیں کون آپ کو پنہاں دے سکتا ہے چھت دینے والوں کی اگر خبر مل جائے تو ان پر کیا ظلم ہوگا گھر والوں کو اپنی خبر بھی یہ سوچ کہ نہ دی جا سکے ��ہ کہیں وہ خطرے میں نہ آئے۔ اور سب سے بڑا دکھ تو یہ کہ اس وقت جو آپ کی مدد کرے آپ سرعام ان کا شکریہ بھی ادا نہ کر سکیں کہ کہیں انکو نشانہ نہ بنا لیا جائے۔ اس پر بھی کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پورا تفصیلات ان کو بتائی جائے تا کہ وہ مزے مزے سے کہانی سنے اور اگر پھر بھی مزہ نہ آئے تو پھر الزام تراشی۔
اس الزام تراشی کی بھی بڑی وجہ وہ عناصر جنہوں نے جھوٹی کہانیاں بنائی جن کا ویسے معلوم سب کو ہی تھا مگر انکی وجہ سے سب ایک دوسرے پر ہی شک کرنے لگ گئے اور اس سک کی دکان نے سب کو اپنے لپیٹے میں لے لیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مظلوم ہی کٹہرے میں نظر آیا۔
بے شک جو وقت عمران ریاض نے کاٹا ہے شاید ہی کسی نے کاٹا ہو ان کے خاندان کا اور انکا حوصلہ پہاڑ جیسا ہے اللہ ان کی حفاظت کرے آمین۔
https://t.co/HZ11xEz2WW
@ImranRiazKhan @pasha_samina