پاکستان کی آرمی کا اب پتا چلے گا کے وہ اس امتحان میں کیسے پاس ہوتے ہیں۔ جیسے وہ 1979 سے لیکر 1989 تک Soviet War میں اپنے آپ کو بچا گئے اور جب وہ جنگ لڑی جا رہی تھی اسی وقت اپنا پٹاخہ بھی بنایا اور 1984 میں اس کا cold test بھی چائینہ میں جا کر کیا۔ اور یہ سب اس وقت ہوا جب دنیا کی ہر ایجنسی پاکستان میں تھی اور کسی کو سمجھ نہیں لگتی تھی کے پاکستان کیا کر رہا ہے۔ اور روس کے ٹکڑے بھی کئے تاکہ وہ ہمارا ہمسایہ نہ بن سکے۔ اور مزے کی بات وہ بھی امریکہ کی مدد سے۔ اس کے بعد جب پاکستان نے دھماکے کر کے بتا دیا کے ہم بھی اب آپ کے برابر ہیں تو ایک بار پھر پلان بنایا گیا کے پاکستان کا یہ پروگرام ختم کیا جائے لیکن اس بار پھر افغانستان کا انتخاب کیا گیا اور 2001 سے 2021 تک دنیا جہان کی ایجنسیاں دن رات لگی رہیں کے کیسے پاکستان کے پٹاخے تک پہنچا جائے لیکن ذلت اور رسوائی کے ساتھ ایک بار پھر افغانستان سے جانا پڑا، پاکستان نے دو دفعہ دو بڑی سپر پاورز کو رسوا کر کے بھیجا۔ اور اس کے بعد انڈیا کو جدید ترین یورپین ، امریکن، اور روسی سامان کے ساتھ تیار کیا گیا۔ لیلن اس دفعہ وہ پس پردہ تھے اور بھارت کو جب چند ہی گھنٹوں کے اندر پکڑ کر دھو ڈالا گیا تو پھر امریکہ نے اس کو بچا لیا ۔ لیکن اب آخر ی جنگ ہے جو پاکستان کے بلوچستان والی سرحد پر لڑی جائے گی جو ایران کا بارڈر ہے۔ دیکھتے ہیں پاکستان اب کیسے اس جنگ سے بچتا ہے ۔ اللہ ہمارے وطن کے محافظوں کی مدر فرمائے۔ آمین
#Pakistan #PakistanAirForce #Pakistani #PakistanArmy
د. بدر عبد العاطي، وزير الخارجية، يستقبل السيد محمد إسحاق دار، نائب رئيس الوزراء ووزير خارجية باكستان على هامش اجتماع الأطراف الإقليمية الأربعة بالقاهرة، لبحث سبل تعزيز العلاقات الثنائية بين البلدين، وتبادل الرؤى بشأن التطورات الإقليمية والدولية ذات الاهتمام المشترك.
Israeli National Security Minister Ben-Gvir:
I very, very much hope that Netanyahu will stand firm against Trump.
He stood firm against Obama, he stood firm against other presidents, he stood firm against Biden, and he can stand firm against Trump.
#قاہرہ| عزت مآب صدر عبدالفتاح السیسی، صدر عرب جمہوریہ مصر، عزت مآب وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ، مصر کے وزیر خارجہ عزت مآب ڈاکٹر بدر عبد العاطی، پاکستان کے عزت مآب نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، اور ترکی کے عزت مآب وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا استقبال کر رہے ہیں۔
We welcome the convening of the Lake Lucerne Summit in Switzerland today and the continuation of US-Iran talks. We thank Pakistan and all parties that contributed to this understanding and look forward to building on it. We also thank Switzerland for hosting the summit.
It was a pleasure to meet H.E. Ignazio Cassis, Vice President and Foreign Minister of Switzerland, on the sidelines of the ongoing technical talks following the Islamabad MoU in Bürgenstock.
I thanked Switzerland for its support and constructive engagement following the signing of the historic Islamabad MoU. We agreed that its successful implementation will contribute to regional peace, stability and global economic prosperity.
We affirmed our commitment to strengthening bilateral cooperation in all areas of mutual interest. I also invited Vice President Cassis to visit Pakistan to further strengthen the longstanding friendship between our two countries.
At the Bürgenstock today, I met with 🇵🇰 PM @CMShehbaz.
As a country that places great importance on mediation, dialogue and #GoodOffices, 🇨🇭 values #Pakistan’s important role in supporting continued discussions on the implementation of the agreed 🇺🇸-🇮🇷 MoU.
I reaffirmed Switzerland’s readiness to support initiatives aimed at de-escalation, regional #stability and lasting #peace.
Glimpses from the opening ceremony of the U.S.–Iran technical-level talks in Bürgenstock, Switzerland, marking the next phase of the Islamabad MoU process.
#PakistanForPeace
Deputy Prime Minister / Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 arrived in Madinah Al-Munawwarah on his way from Cairo to Islamabad. He will pay his respects at Al-Masjid An-Nabawi and offer prayers.
سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات
سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ، مسٹر اِگنازیو کاسِس، نے برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران سوئس وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر دستخط تک پہنچنے والے مذاکراتی عمل میں پاکستان کے مؤثر ثالثی کردار کو سراہا اور اس عمل کے آئندہ مراحل میں تعاون اور معاونت کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سوئس حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر کامیاب عمل درآمد خطے میں پائیدار امن اور عالمی اقتصادی استحکام کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔
وزیراعظم نے پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کی مسلسل سرمایہ کاری کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سوئس کمپنیاں اپنی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کریں گی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائبر سکیورٹی کے شعبوں میں سوئٹزرلینڈ کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے لیے پاکستان کے اعلیٰ تربیت یافتہ ماہرین کی خدمات فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی۔ دونوں فریقین نے ادویہ سازی، سیاحت، موسمیاتی تبدیلی اور آفات کے خطرات میں کمی جیسے باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس موقع پر سوئس وزیر خارجہ کو باہمی سہولت کے مطابق پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔
#PakistanForPeace
Pakistani Prime Minister @CMShehbaz: "I must, at this point in time, with fullest sincerity at my domain, thank President Donald Trump for his visionary and very dynamic leadership, which has resulted in this meeting here today... I think here we are going to have wonderful discussions which will lead to, hopefully, very productive results in times to come. I'd like to thank @VP for his very able leadership in leading the United States team."
وزير خارجية باكستان للعربية:
. وساطتنا بين أميركا وإيران كانت نشطة منذ اليوم الأول وملنا مع الشركاء والحلفاء لإنجاح الوساطة
. الحرب بين أميركا وإيران كانت مروعة وآثارها سلبية على الاقتصاد
. اللجان الفنية تناقش الملف النووي والأموال المجمدة ولبنان
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with the Iranian delegation led by Speaker of the Parliament Mohammad Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi at US-Iran technical level talks as a follow-up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland.
#PakistanForPeace