ایمرجنسی 🚨
#بشریٰ_بی_بی_کی_جان_کو_خطرہ
ریٹویٹ کریں، صرف 20 منٹ میں یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں، آواز بلند کریں۔
بشریٰ بی بی کے کھانے میں 7 دن پہلے کچھ ملا کہ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے انکے گلے اور پیٹ میں شدید زخم آئے ہیں۔ انہیں ابھی اتک کوئی طبی سہولت نہیں دی جا رہی۔
ایمرجنسی 🚨
#بشریٰ_بی_بی_کی_جان_کو_خطرہ
ریٹویٹ کریں، صرف 15 منٹ میں یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں، آواز بلند کریں۔
بشریٰ بی بی کے کھانے میں 7 دن پ��لے کچھ ملا کہ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے انکے گلے اور پیٹ میں شدید زخم آئے ہیں۔ انہیں ابھی اتک کوئی طبی سہولت نہیں دی جا رہی۔
جیل کے اندر کیسے ظلم ہو رہا ہے یہ ویڈیو دیکھہ لیں۔۔
ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اندر قیدیوں کے ساتھ جانوروں والا سلوک جیل انتظامیہ قیدیوں کے ساتھ بدترین تشدد کر رہی ہے تمام سوشل میڈیا کے دوست اس ظلم کے خلاف ہمارا ساتھہ دیں متاثرہ قیدی۔۔
جرنل باجوہ کی کرپشن ایکسپوز کرنا جُرم بن گیا
احمد نورانی نے باجوہ کی کرپشن کو ایکسپوز کیا، بجاۓ اس کے کہ باجوہ سے پوچھ گچھ کی جاتی کہ تُم نے پاکستانی قوم کے پیسوں پر ڈاکہ کیوں ڈالا اُلٹا Isi احمد نورانی کی جان کی دشمن بن گئی اور احمد نورانی کو جان بچانے کے لئے پاکستان چھوڑنا پڑا
تحریک انصاف ضروری درخواست‼🚸
گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کے ٹویٹ پر میں نے کمنٹ کیا ان کے کچھ پالتو کتے میرے ID کو رپورٹ کر رہے ہیں ٹویٹر نے وارننگ بھیجا ہے
اپ لوگ نیچے کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں رکنا نہیں ,نہیں تو اکاؤنٹ سسپینڈ ہو جائے گا
کچھ دنوں سے PTA مسلسل میرے اکوانٹ کو ریپورٹ کر رہا ہے جسکی وجہ سے اکوانٹ کی ریچ بہت کم ہو گئی ہے ، آپ دوستوں سے گزارش ہے کمنٹس اور ریٹویٹ کر دیں تا کہ اکاونٹ ٹھیک ہو جائے شکریہ
کل تک ہمارے 11 امیدوار مذید اڑنے والے ہے ۔ لیڈر شپ سوتے رہے ہیں ۔۔۔
یہ سب اندر موجود غدار ساری کام چلا رہے ہیں ۔۔۔ !!!
#پی_ٹی_ائی_لیڈرشپ_جھاگویااستفعےدو
اس خاتون کی پوری بات سنیں۔ پوری بات سننے کے بعد آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ عمران خان نے پاکستان کے لیے کیا کچھ کر دیا ھے ۔ اس نے بکھرے ہوئے لوگوں کو ایک قوم بنا دیا ھے ۔ امید کے چراغ جلا دیئے۔ پوری بات سننے کے بعد اس بہن بیٹی کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولنا۔