میرٹ پر کامیاب اساتذہ آج بھی انتظار میں ہیں۔کنٹریکٹ کی غیر یقینی نے حوصلے کمزور کر دیے ہیں۔استاد وقتی نہیں، قوم کا مستقبل ہوتا ہے۔تعلیم استحکام مانگتی ہے۔آزاد کشمیر کے اساتذہ کو فوری مستقل کیا جائے۔
#NTSWaiting@AAliZardari@NawazSharifMNS@CMShehbaz@HamidMirPAK